شنبه, نوومبر 23, 2024

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

جمعہ خونین خاش کی برسی کے موقعہ پر زاہدان میں بلوچ عوام کا خاموش مارچ

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ 3 نومبر 2023 کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے عوام پچھلے ہفتے کی طرح مولوی عبدالحمید کی درخواست پر قابض ایرانی آرمی کی طرف سے سیکیورٹی کی شدید صورتحال کے پیش نظر خاموشی سے مسجد سے نکل کر جمعہ خونی خاش کی برسی کے موقع پرمختلف شاہراہوں پر خاموش مارچ کیا ۔  مولوی عبدالحمید کی جانب سے خاش مارچ کا کال اس لیئے دیا گیا کہ تاکہ قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ عوام کو نقصان نہ پہنچے ،جب کہ اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جمعرات 26...

ایران بلوچ مظاہرین پر حملے بند کرے ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق  بروز جمعرات 26 اکتوبر کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بلوچستان میں بلوچ مظاہرین اور عبادت گزاروں کے خلاف "وحشیانہ حملوں" کی ایک نئی لہر کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ "غیر قانونی طاقت کا استعمال" بلوچ مظاہرین پر نہ کریں ۔  انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک بیان جاری کیا جس میں ایران سے کہا گیا ہے کہ " گزشتہ جمعہ کے احتجاج میں زبردستی طاقت کے غیر قانونی استعمال کا سہارا نہ لیں اور پرامن اجتماع کی آزادی کے حق کا احترام کریں۔" VID_20231029_165558_458.mp4  اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تصدیق...

زاہدان سینٹرل جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ہفتے کے دن زاہدان جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے۔ پھانسی پانے والے دو قیدیوں میں سے ایک کی شناخت 32 سالہ ظاہر ناروئی (شیرزہی) ولد کریم ہے ۔ تاہم رپورٹ موصول ہونے تک دوسرے بلوچ قیدی کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔  حالوش نیوز کی رپورٹ کے مطابق ظاہر کو 2019 میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب فورسز نے زاہدان میں اس کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا اور عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی۔  جمعرات کو اس قیدی کو ایک...

زاہدان میں احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار تین افراد کی شناخت ہوگئی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جمعہ کو سیکورٹی فورسز اور آرمی اہلکاروں نے زاہدان میں احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والے بیسویں مظاہرین کو گرفتار کیا ہے جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ ان گرفتار شدہ تین مظاہرین میں سے تین کی شناخت ہوگئی ہے جن میں حامد شیروزہی، محمد علی پاگرد(براہوئی) اور عامر شیروزہی شامل ہیں ذرائع کے مطابق حالیہ قیدیوں میں سے چند زاہدان سینٹرل جیل اور اصلاحی مرکز منتقل کیا گیا ہے اور بہت سے دیگر کی حالت کا علم نہیں ہے۔  واضح رہے کہ 23 اکتوبر بروز پیر زاہدان کے پولیس کمانڈر نے اعتراف کیا...

زاہدان: مختلف حادثات و واقعات میں 17 افراد جانبحق 3 زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز ) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں دو بچے سمیت چھ افراد جانبحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعہ کو خاش زاہدان محور پر واقع گلوگاہ روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک عام شہری اور دو مسلح ڈاکو ہلاک ہوگئے۔  جاں بحق ہونے والے شہریوں میں سے ایک کی شناخت رضا شاہ بخش ولد سید محمد زاہدان کے علاقے گلگان زاہدان سے بتائی گئی ہے۔  بروز ہفتہ کو دلگان میں واقع ضلع جلگاہ میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم...