شنبه, نوومبر 23, 2024

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

زاہدان سے قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے ہاتھوں چار بلوچ فرزند گرفتار

زاہدان (ہمگام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان سے چار بلوچ فرزند قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے جمعہ 13اکتوبر کو تین بلوچ نوجوانوں سادہ لباس میں ملبوس قابض ایرانی انٹیلیجنس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ان تینوں بلوچ نوجوانوں کی شناخت 16 سالہ یحی گورگیج ولد اسد اللہ سکنہ زاہدان، 18 سالہ سلمان محمدانی رند ولد عبدالشکور سکنہ زاہدان اور 17 سالہ "یحی محمدانی رند ولد عبدالستار سکنہ سیفید سنگ گاؤں زاہدان کے نام سے ہوئی۔ واضح رہے کہ ان تینوں بلوچ نوجوانوں کو 13 اکتوبر بروز...

زاہدان: مختلف ٹریفک حادثات میں سات افراد جانبحق دو زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں ٹریفک حادثات میں سات افراد جانبحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات 12 اکتوبر سروان میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر بلوچ ایندھن بردار(سوختبر ) زخمی ہوگیا، جسے ہسپتال منتقل کردیا جا رہا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس شہری کی شناخت 22 سالہ اسامہ شاہ بخش، ولد مجید ساکن سرجنگل زاہدان ہے ۔ اسی روز راسک میں واقع پشامگ محور میں دو ایندھن بردار گاڑیوں کے در تصادم کے بعد آگ لگنے سے تین...

زاہدان: قابض ایران کے خلاف بلوچ عوام ہر جمعہ کی طرح اس بار بھی سڑکوں پر نکل آئے

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ہر جمعہ کی طرح زاہدان میں اس بار بھی بلوچ عوام قابض ایرانی مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل کر سخت نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق 30 ستمبر 2022 کے خونی جمعہ کے بعد سے جاری ہونے والے جمعہ در جمعہ بلوچ عوام کا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ اس اس جمعہ تک جاری رہا ، مظاہرین نے اس بار بھی ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر قابض ایرانی ریاستی دہشتگردی اور مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین خونی جمعہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ہوئے بلوچ سیاسی قیدیوں کی...

شاید تہران کے حکام کو معلوم نہ ہو، لیکن صوبے کے حکام جانتے ہیں، بلوچستان کی سلامتی صرف عوام ہی برقرار رکھ سکتے ہیں۔...

دزاپ (ھمگام نیوز) بلوچ میڈیا رسانک کے مطابق آج بروز جمعہ بلوچ رہنما مولوی عبدالحمید نے زاہدان کی نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ جبر کا سہارا کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔ بلکن واحد راہ حل یہی ہے کہ مکالمے سے لوگوں کی حمایت حاصل کرنا اور لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر انکی باتیں سننا ہے۔ یہ خطہ ایک قبائلی خطہ ہے جہاں کچھ قبیلے بڑے اور طاقتور ہوتے ہیں اور کچھ چھوٹے قبیلے ہوتے ہیں، لیکن جب بھی بڑے قبیلوں نے چھوٹے قبیلوں پر اپنی بات کو زبردستی ٹھونسنے کی کوشش کی ہے، وہ کامیاب نہیں ہوئے، بلکہ...

زاہدان سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج جمعہ کو ایران کے احتجاج کا سلسلہ جاری رہا

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان سمیت مختلف علاقوں میں ایرانی مظالم کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال ستمبر کو شروع ہونے والے ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ اس جمعہ کو بھی جاری رہا ۔ زاہدان مکی مسجد کے احاطے میں شروع ہونے والے بلوچ عوام کی جانب ایران کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے میں بلوچ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا کر مرگ بر خامنہ ای کا نعرے لگاتے ہوئے ایرانی مظالم کے سخت سیکورٹی کے باوجود سڑکوں پر...