شنبه, اپریل 26, 2025

خبریں

تازہ ترین

ایران کی بہادر خواتین طاقتور پیغام دے رہی ہیں۔سابق امریکی صدر باراک اوباما

  واشنگٹن (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر باراک أوباما اور خاتون اول مشل أوباما نے لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر ایران کی خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باراک اوباما اور مشل اوباما نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایران کی خواتین کے لیے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے ایرانی خواتین کو اپنا پیغام دیتے ہوئے لکھا کہ لڑکیوں کے اس عالمی دن پر ہم ان بہادر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی...

میر قادر بلوچ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیئے 20 اکتوبر سہ پہر تین بجے ایک “لال سلام ریفرنس ” کا انعقاد کیا...

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم دوست رہنماء اور پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل مرحوم میر قادر بلوچ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 20اکتوبرسہ پہر تین بجہ ایک ”لال سلام ریفرنس“کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں تمام قوم دوست وطن دوست طلباء تنظیموں سیاسی پارٹیوں وکلاء تنظیموں سمیت تمام مکاتب فکر سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ـ ترجمان نے کہاکہ میر قادر بلوچ، بلوچ نیشنلزم کا بہت بڑا مبلغ نظریہ دان اور ایک توانا آواز تھی ان کی ناگہانی موت بلوچ...

وومن پولیس اسٹیشن اور سریاب تھانے کی کاروائی، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ میں تھانہ نیو سریاب اور وومن پولیس اسٹیشن کی مشترکہ کارروائی ، کمسن مغوی بچے کو 14 گھنٹے کے اندر اندر بازیاب کرالیا ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ نیو سریاب کے ایریا سریاب ملز میں احساس پروگرام کے تحت خواتین کو پیسے تقسیم کرنے کے دوران ایک عورت نے اپنے کمسن بچے محمد بعمری ڈیڑھ سال کو اپنے ایک رشتہ دار کے پاس بعمری 6/7 سالہ کے گود میں بھٹا کر خود لائن میں پیسے لینے کھڑی ہوگئی تو کچھ دیر بعد ایک خاتون نے آکر بچی کو دس روپے دے کر...

نائیجریا، کشی حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

ابوجا ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 ہوگئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کے روز جنوب مشرقی ریاست انامبرا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کشتی 85 مسافروں کو لیکر جارہی تھی کہ انجن میں خرابی کی وجہ سے سیلابی ریلے کی نذر ہوئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار 85 افراد میں سے 15 کو بروقت بچالیا گیا تھا جبکہ 10 لاشیں نکالی گئیں ۔ نائیجیریا کے صدر محمد بوہاری نے اپنے بیان...

کردستان میں احتجاجی مظاہروں پر قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے اب تک 32 کرد شہری شہید اور 1541 زخمی ہوچکے ہیں۔...

رپورٹ (ہمگام نیوز) کردستان کے انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران حکومتی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے کم از کم 5 شہری جاں بحق، 2 شہری تشدد سے جاں بحق اور 400 سے زائد زخمی ہوئے۔   انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاو کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق 8 اکتوبر بروز ہفتہ سے کردستان اور ایران کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر ہڑتالوں کے ساتھ ہی ہم نے شدید عوامی مظاہرے دیکھے ہیں، کئی شہروں میں یہ مظاہرے فورسز کی مداخلت سے پرتشدد شکل اختیار کر...