سرباز ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مولانا کمال بلوچ کی ثالثی سے بہرام زہی اور ایراندوست کے دو قبیلوں نے اپنے اختلافات ختم کر کے صلح اور امن رہنے پر سمجھوتہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق 15 جولائی بروز جمعہ سرباز شہر میں دو بلوچ قبیلوں نے صلح اور امن وامان رہنے پر آپسی جھگڑوں کو ختم کرکے عہد و پیمان کر لیا ـ
مہینوں کی بات چیت اور متعدد ملاقاتوں کے بعد دو قبیلوں بہرام زہی اور ایراندوست نے اپنی رضامندی کا اعلان کر کے اپنے اختلافات ختم کر دیے۔
امن اور مفاہمت کا یہ مجلس مولانا کمال بلوچ...
زیارت ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق کلی وام میں گذشتہ روز سکیورٹی فورسز کی جانب سےعلاقے کے مقامی شخص داد محمد ولد سید محمد کی گرفتاری کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج اور مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ زیارت روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا۔
اس دوران انھوں فرنٹیر کور ایف سی خلاف شدید نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیاکہ مزکورہ شخص کو فورا رہاکیاجائے ۔
برسلز ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق الاحواز کی ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی نے بروز جمعہ بیلجیم کی دارالحکومت برسلز میں ایک کانفرنس منعقد کی ، جس میں ایران کے زیر تسلط قوموں کے علاوہ عرب ممالک سے لوگوں نے شرکت کی۔
الاحواز ایگزیکٹو کمیٹی کی دعوت پر فری بلوچستان موومنٹ کے فارن افیرز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جمال ناصر بلوچ نے کانفرنس میں شرکت کی۔
جمال ناصر بلوچ نے اپنے خطاب میں بلوچستان کی جغرافیہ اور تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بلوچستان جغرافیائی طور پر فارس اور ہندوستان کے درمیان واقع ہے بلوچستان کی سرحدیں ایک جانب فارس کی...
پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور میں رات کے 11 بجے سے اب تک بارش کا سلسلہ جاری ہے وقفہ وقفہ سے بارش ہورہا ہیں جبکہ پنجگور میں سیلابی بارش سے اطلاع کے مطابق گزشتہ شپ دو آسمانی بجلی پنجگور تسپ پہاڈی کی طرف آسمانی بجلی گرگیا اتنا زوردار تھا کہ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ جگہ کا تعین ابھی تک نہ ہوسکا ـ
پنجگور تسپ کہوراں سبز, کافی دیواریں گرگیا ہے زیادہ بارش کے سبب سے کئی دیواریں متاثر ہوئے ہیں ۔پنجگور کے علاقے تسپ ڈمب میں دریا کا پانی لوگوں کے گھروں کے اندر گیا اپنے مدد...
میناب ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل 5 جولائی کو قابض ایرانی فورسز نے میناب محور میں ایک پڈرا پلس پک اپ گاڑی پر فائرنگ کی جس سے حادثہ پیش آیا اور ڈرائیور کو زخمی ہوگیا ـ اس زخمی شہری کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق قابض ایرانی فورسز نے ایندھن بھرے گاڑی کے پہیوں پر گولی چلا کر گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرنے اور اسے ضبط کرنے کا ارادہ کیا لیکن انہیں گاؤں کے لوگوں اور وہاں موجود دیگر لوگوں کے احتجاج اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جس سے وہ...