چابہار ( ہمگام نیوز) ہاؤسنگ اینڈ لاء انفورسمنٹ فاؤنڈیشن کی فورسز نے عدالتی حکم کے بغیر چابہار شہر کے مضافات پر حملہ کیا اور بلوچ شہریوں کے مکانات کو تباہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ ۱۸ جون کی صبح ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اور میونسپلٹی کی اہلکاروں نے قابض ایرانی آرمی کے تعاون سے چابہار کے نواح میں مراد آباد گاؤں پر حملہ کرکے بلوش شہریوں مکانات کو تباہ کردیا۔
کہا جاتا ہے کہ یہ حملہ بغیر وارنٹ یا پیشگی وارننگ کے کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق بلوچ شہریوں کے مکانات بغیر کسی وارننگ کے مسمار کیے جا رہے ہیں جب رات...
دبئی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگنیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کے روز ماھان ایئر لائن کا ملکیتی بوئنگ 747 طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
سرکاری ٹی وی اور نیم سرکاری ’’ایسنا‘‘ نامی نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ مذکورہ خبر پر کسی سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہو سکی.
ایران اور وینزویلا کے درمیان قریبی تعلقات پائے جاتے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں نے ہفتے کے روز بیس سالہ تعاون کے ایک منصوبے پر دستخط کیے تھے۔
کنرک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 4 جون بروز ہفتہ کی شام کنرک شہر میں مسلح افراد کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا ـ
تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کنرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے
ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت فردین زندی ولد محمد امین اور زخمی شہری کی شناخت ناصر زندی ولد ستار کے نام سے ہوئی ہے جو کہ دونوں ایک ہی خاندان اور کنرک کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ـ
رپورٹ کے مطابق فردین دل میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار...
قفقاز ( ہمگام نیوز) گذشتہ فروری میں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے روسی فوج کو بڑے جانی نقصان اور کئی دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن میں نمایاں طور پر یوکرین کی فوج کے ساتھ لڑائیوں اور مزاحمت کے دوران میدان جنگ میں سرکردہ جرنیلوں کی ہلاکت ہے۔
ماسکو کی طرف سے ہونے والی تازہ ترین ہلاکتوں میں روس کے سرکاری میڈیا نےاتوار کو اطلاع دی کہ مشرقی یوکرین میں ایک روسی جنرل ہلاک ہو گیا۔
ٹیلیگرام ایپ پر سرکاری ٹی وی کے نمائندے الیگزینڈر سلادکوف کی جانب سے شائع ہونے والی اس رپورٹ میں...
وڈھ (ہمگام نیوز) وڈھ میں موٹر سائیکل سے 15کلو دھماکہ خیز مواد برآمدہوا
آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ کے قریب ایک ہوٹل پر مشکوک موٹر سائیکل کھڑی تھی۔اطلاع ملنے پرحکام نے موٹر سائیکل کو تحویل میں لیا۔تلاشی لینے پر 15کلو دھماکہ خیز مواد پر مشتمل بم برآمد ہواجسے ناکارہ بنا دیا گیا۔