جمعه, اپریل 4, 2025

خبریں

تازہ ترین

ہتھیار اٹھائیں، باغیوں سے لڑیں، ایتھوپیا کے وزیر اعظم کی شہریوں سے درخواست

ایتھوپیا ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا میں باغیوں کے دارالحکومت کی طرف پیش قدمی کے دعوی کہ بعد ملک بھر میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام خود اور شہرکی حفاظت کے لیے تیار رہیں اور شہری ہتھیاروں کو اگلے 2 دنوں میں رجسٹرڈ کرالیں۔ ایتھوپیا حکومت کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات کے نفاذ کا مقصد عوام کو ٹی پی ایل ایف سے تحفظ دینا ہے، جن کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں تشدد کیا جارہا ہے۔ایتھوپیا کے شمالی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس...

کراچی،گزشتہ سال کی نسبت 15 ہزار اضافی اسٹریٹ کرائم رپورٹ

کراچی ( ہمگام نیوز) کراچی میں گزشتہ برس کی نسبت رواں سال 15ہزار زائد وارداتیں ریکارڈہوئیں۔ذرائع سی پی ایل سی کے مطابق رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 65ہزار سے تجاوز کر گئیں۔رواں سال موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں 84فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال موٹر سائیکل چھیننے کی ایک ہزار 709وارداتیں زیادہ ہوئیں۔ موٹرسائیکل چوری میں 36 فیصد اضافہ ہوا۔10ہزار 338وارداتیں زیادہ ہوئیں۔ رواں سال کے10 ماہ میں شہری 42ہزار 897موٹرسائیکلوں سے محروم کردئیے گئے۔گاڑی چوری کی وارداتیں 21فیصد اور گاڑی چھیننے کی وارداتیں 14 فیصد بڑھ گئیں۔ رواں سال گزشتہ سال...

ہیلووین کے موقع پر امریکا میں فائرنگ سے 12 افراد جانبحق 52 زخمی

واشنگٹن( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلووین تہوار کے موقع پر گزشتہ ہفتے امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ زیادہ تر واقعات گھروں میں یا ان جگہوں پر پیش آئے جہاں ہیلووین پارٹی کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ امریکی حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی لہر کے دوران فائرنگ کے واقعات میں اضافہ...

گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق ایک زخمی

گوادر ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حاثے کا شکار ہوگیا حادثے میں گرلز کالج گوادر کی پرنسپل میڈم سبین شدید زخمی اور اُس کے شوہر ضیا الحق موقع پر جان بحق ہوگئے ،ذرائع کے مطابق زخمی کو کراچی کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

ینگ نرسز ایسوسی ایشن بلوچستان نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو مسترد کر دیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ینگ نرسز ایسوسی ایشن(وائی این اے)بلوچستان نے بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کو مسترد کردیا ہے، جب پاکستان نرسنگ کونسل شعبہ کو ریگولیٹ کررہی ہے تو بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے لائسنس کی کیا ضرورت ہے۔ ترجمان وائی این اے بلوچستان نے کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وائی این اے بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کو یکسر مسترد کرتی ہے کیونکہ جب پاکستان نرسنگ کونسل نرسنگ شعبہ کو ریگولیٹ کر رہی ہے تو بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے لائسنس کی کیا ضرورت ہے؟۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس...