پنجشنبه, اپریل 3, 2025

خبریں

تازہ ترین

بلوچستان، آزادی کی ولادت اور درد کی تاریخ۔ ایس کے آزاد

دنیا میں آزادی کی تحریکیں ہمیشہ ظلم، جبر اور...

حب چوکی، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم لاپتہ

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل 2 مارچ...

قابض پاکستان کے آرمی چیف کو فوجی بغاوت کا سامنہ

کراچی (ہمگام نیوز) عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک...

بی وائی سی کے مرکزی رہنماء صبغت اللہ شاہ جی ہدہ جیل منتقل

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی وائی سی...

ہمیں 20 سالہ افغان جنگ اور فوجی انخلا سے بہت کچھ سیکھنا ہے، امریکا

واشنگٹن ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چپ کے سے فرار ہوگئے۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق امریکی ٹیلی وژن سی ایس کے ٹاک شو ’’فیس دی نیشن‘‘ میں وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر طالبان کے کابل...

کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہزار گنجی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا جانبحق شخص کی شناخت 28 سالہ خان محمد ولد صوب خان لانگو ہے جو کہ سکنہ دشت تیرا میل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

حوثی باغیوں کا مسجد پر بیلسٹک میزائل حملہ،13 افراد جاں بحق متعدد زخمی

صنعا ( ہمگام نیوز) حوثی باغیوں کے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل رہائشی علاقے میں موجود مسجد پر جالگا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ یمن حکام کے مطابق بیلسٹک میزائل حملے میں ہلاک زیادہ تر افراد مسجد کے طلبہ تھے جب کہ ریسکیو...

برطانیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 17 افراد زخمی

لندن ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں سترہ افراد زخمی ہو گئے۔واقعہ سیلسبری کے قریب ریلوے ٹنل میں پیش آیا، ٹرین کسی چیز سے ٹکرا کر پٹڑی سے اتر گئی، سگنل کا نظام متاثر ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، واقعے میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک ٹرین کا ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا ہے جس کو دیگر زخمیوں کے ساتھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک خاتون مسافر نے بتایا کہ حادثے کے دوران ہر طرف اندھیرا چھا گیا، ٹرین بری طرح ہچکولے کھا...