"جیش العدل " تنظیم ایک بلوچ مسلح گروپ ہے جو قابض ایرانی کی مخالف ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران میں بلوچوں کے قومی حقوق کی جنگ لڑ رہا ہیں ۔
’جیش العدل‘ گروپ 2012ء میں ابھرا اور اس میں بنیادی طور پر جنداللہ مسلح گروپ کے ارکان شامل ہیں، جو ایران کی جانب سے اس کے بیشتر ارکان کی گرفتاری کے بعد کمزور ہو گیا تھا۔
قابض ایران مخالف گروپ مشرقی ایران کے قبضہ ملک بلوچستان کی آزادی چاہتا ہے
یہ تنظیم خود کو ایران بالخصوص ایرانی قبضہ بلوچستان میں سنی حقوق کی محافظ کے طور پر بیان کرتی...
زاہدان ـ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شام سے لیکر آج جمعرات کی صبح تک ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں مسلح تنظیم جیش العدل نے قابض ایرانی آرمی، پولیس اور دیگر فورسز کے
متعدد فوجی اور پولیس تھانوں اور اداروں کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کرکے اور ان کی ذمہ داری قبول کی ہے ، ایک بیان میں کہا کہ چابہار کے پولیس اسٹیشن 11 کا ہیڈ کوارٹر چابہار اور راسک میں آئی آر جی سی، چابہار ایڈمرلٹی، چابہار انٹیلی جنس پولیس اور راسک ٹو سرباز محور میں آئی آر جی سی کے مقامی اڈے پر...
ہمگام نیوز : ترکی کے قدیم شہر ہائراپولس (Hierapolis) میں واقع ’گیٹ ٹو ہیل‘ کے بارے میں قدیم دور سے یہ ڈرا دینے والی بات مشہور چلی آ رہی ہے کہ جو بھی اس کے اندر جاتا ہے، زندہ نہیں لوٹتا، سائنس دانوں نے آخر کار اس کی حقیقت معلوم کر لی ہے۔
جہنم کا یہ دروازہ 2013 میں ترکی میں دوبارہ دریافت ہوا تھا، اس کے متعلق کہا جاتا تھا کہ یہ دوسری دنیا کو جانے والا راستہ ہے اور جو بھی اس کے اندر گیا واپس نہیں آیا۔
یہ پتھر سے بنا دروازہ ہے جو ایک چھوٹے سے غار...
زابل(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت نصر آباد (زابل) کے علاقے لوٹک میں سادہ لباس میں ملبوس قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
رپورٹ کے مطابق شہری کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے روکنے کے بعد لوٹک کے داخلی راستے پر سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے عدالتی حکم پیش کیے بغیر اسے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔
رپورٹ موصول ہوجانے تک اس بلوچ شہری کی شناخت اور الزامات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ھمگام رپورٹ
پیر کے روز سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں "بلوچستان ہیومن رائٹس گروپ" کے ڈائریکٹر منیرہ شیرانی تقریر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں بلوچ عوام ایرانی جبر و ستم کا اس قدر شکار ہے کہ ایران میں سب سے زیادہ پھانسیاں، قتل عام بلوچ شہریوں کی ہو رہی ہے ۔
جنیوا میں اقوام متحدہ کی اسمبلی میں منعقدہ ایک اجلاس میں بلوچستان ہیومن رائٹس گروپ کی ڈائریکٹر منیرہ شیرانی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی (ایف ایف ایم) کے دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں عوام کے خلاف جاری ایرانی مظالم...