اسرائیلی القسام بریگیڈز" کے متعدد رہ نماؤں کو نشانہ بنایا، جن میں سے تازہ ترین حماس کی داخلی سلامتی سروس کے آپریشنز کے سربراہ فائق المبحوح کا قتل ہے جسے غزہ شہر کے مغرب میں الشفا ہسپتال کے قریب نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔
ایک رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر کے بعد اسرائیل نے حماس کے تقریبا ایک درجن سرکردہ رہ نماؤں کو ہلاک کیا ہے جن میں ایک خاتون رہ نما بھی شامل ہیں۔
المبحوح حماس کی وزارت داخلہ میں بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر فائز تھے، جب کہ ان کا نام اس کے مسلح ونگ کی عسکری سرگرمیوں...
زندگی گزارنے کے لیے ہر انسان کی کوشش ہوتا ہے کہ اس کو اچھے لوگ ملیں کہ جنکے ساتھ دوست ، ساتھی یا سیاسی محاذ میں بہتر طریقہ سے تعلقات قائم کریں ۔ اور انسانوں کی زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی آتے ہیں جو انسانوں کی زندگی اجیرن کرتا ہے ایسے لوگوں سے ہر کوی دور بھاگ جاتا ہے ایسے منفی لوگوں کے بارے میں مختلف تحقیق اور ریسرچ ہوا ماہرین نفسیات کے مطابق انکے مندرجہ ذیل منفی خصلتیں ہوتی ہیں۔
1. منفی توانائی والا شخص
ہر کوئی اداسی اور پست حوصلے کے ادوار سے گزرتا ہے اور یہ زندگی...
بھارتی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ لوک سبھا کے اگلے چناؤ کے لئے ووٹ ڈالنے کا عمل 19 اپریل سے شروع ہو جائے گا۔ الیکشن حکام کے مطابق انتخابی عمل میں 97 کروڑ کے قریب ووٹر اپنا ووٹ استعمال کر سکیں گے۔
واضح رہے ووٹوں کی تعداد کے اعتبار سے بھارت سب ملکوں سے زیادہ پھیلا ہوا انتخابی عمل رکھنے والا ملک ہے۔ جہاں لوگ اپنے پسند کے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ تاہم بھارتی جمہوریت کی روح پر چھوت چھات یا ذات پات کی اونچ نیچ سوار ہے
اسی الیکشن میں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے نریندر مودی...
پیرس:(ہمگام نیوز) اس حوالے سے گزشتہ سال کی جانے والی ایک تحقیق میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جھوٹ بولنے والے شخص کا انداز کیسا ہوتا ہے اور وہ کیا چالاکیاں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
فرانس کی سوربون یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولتے وقت یا غلط بیانی کرتے ہوئے اکثر لوگ انتہائی دھیمے لہجے میں بات کرتے ہیں۔
نیچر کمیونیکیشنز نامی جریدے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق ماہرین نے ایک دلچسپ تجربہ کیا ہے جس میں صرف آواز کی شدت اور جھوٹ کے درمیان تعلق واضح کرنے کی کوشش کی...
دزآپ، ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے کاروباز زندگی اور مواصلات کے تمام زرائع ناکارہ ہوکر رہ گئے ہیں سرباز سراوان نیکشہر اور دیگر علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے کئی دیہات کٹ کر رہ گئے ہیں۔ ان علاقوں کے رہائشی امداد کے شدت سے منتظر ہیں۔
مقامی زرائع نے امدادی کارکنوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے امداد کی تقسیم بہت سے متاثرہ علاقوں تک نہیں پہنچ پا رہی ہے۔ راسک کا ضلع پشین کا کوئی پرسان حال نہیں۔ دشتیاری اور چابہار سے باہر بہت سے دیہات مبینہ طور پر مدد کے لیے ایک ہفتے...