ھمگام رپورٹ
ایرانی زیر قبضہ بلوچستان کے مختلف جگہوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر کم سے کم لوگوں نے حصہ لیا جب کہ اکثریت نے قابض کے نام نہاد انتخابات سے بائیکاٹ کیا جن کے ویڈیوز اور تصاویر مختلف اخبار اور نیوز چینلوں میں شائع ہو رہے ہیں
مختلف جگہوں میں ووٹ کے لیے آنے والے گاڑیوں پر بھی لوگوں نے پتھراؤ کی ہے اور باقاعدہ ان کو اپنے علاقوں میں داخل ہونے نہیں دیا
جمعہ کے دن مسلح افراد نے اسپکہ نیکشهر میں پولنگ ٹیم پر حملہ بھی کیا ۔
موصولہ اطلاعات سے پتہ چلا کہ گاؤں چناف میں مسلح افراد نے انتخابی...
زاہدان:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ماہر موسمیات نے ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں اس سال کی پہلی ریڈ لیول وارننگ دی۔
شدید بارشوں اور بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوں گے ۔
ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے جنوبی نصف کے شہری اور دیہی علاقوں کو خبردار کیا گیا ہے۔ اس وارننگ کے مطابق، بدھ کی شام سے جمعہ کی صبح تک بارش کے نظام کی سرگرمی میں شدت کے ساتھ، "موسلا دھار بارش، گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور ژالہ باری کا امکان۔
موسمی تبدیلیوں سے اس دفعہ آئی او بی کے جنوبی نصف حصے کے کچھ علاقے متاثر ہوں گے ۔...
شال:(ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمہ سماجی بہبود نے ضلع آواران کے چار تحصیل جاھو ، آواران اور مشکے میں صحت کی صورتحال پر رپورٹ مرتب کرکے اس پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ضلع آواران کی ان چار تحصیلوں میں 29 مراکز صحت نیم فعال ، غیر فعال اور سہولیات سے محروم ہیں۔
’’ صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے معمولی سے معمولی بیماری بھی موت کا پیام لے کر وارد ہوتی ہے اور جب مریض کو کراچی یا دیگر شہروں میں ایمرجنسی طور پر منتقل کیا جاتا ہے تو راستوں کی دگر گوں...
ہمگام رپورٹ
ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ روس کی معیشت یوکرین میں جنگ جیتنے یا ہارنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ روس یوکرین کی تعمیر نو اور اسے محفوظ بنانے کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا۔ ریناؤڈ فوکارٹ کا کہنا ہے کہ اپنی ہی قوم کی ترقی کی لاگت پہلے ہی مہنگا ثابت ہوا ہے۔
ایک یورپی ماہر اقتصادیات کے مطابق، روس کی معیشت پر یوکرین میں اس کی جنگ کا اس قدرمکمل غلبہ ہے کہ ماسکو جنگ جیتنے یا ہارنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
لنکاسٹر یونیورسٹی میں معاشیات کے ایک سینئر لیکچرر ریناؤڈ...