*ھمگام نیوزخصوصی ٹرانسکرپشن*
(گذشتہ روز 20 فروری کو برطانیہ کے ویسٹ منسٹر ہال میں لیبر پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ جان میکڈونل اور دیگر ماہرین نے کے درمیان بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے ایک مباحثہ ہوا۔جس میں بلوچستان کی سیاسی وتاریخی اور جغرافی اہمیت وافادیت سمیت زبان و ثقافت ،قدرتی وسائل اور انسانی حقوق کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ۔
*ہم اس سیشن کو ٹرانسکرپشن کی صورت میںاپنے قارئین کی دلچسپی ومعلومات کے پیش نظر شائع کر رہے ہیں تاکہ تاریخی طور پرریکارڈ کا حصہ بنے اور اس مباحثے کی مکمل ویڈیو اس لنک...
شال (ہمگام نیوز ) عام طورپرفوجی آپریشن کا مقصد کسی علاقے کی کلئیرنس یا صورتحال کو نارمل کرنے کا نام ہے۔ بلوچستان میں فوجی جارحیت کا مقصد ظلم ،جبر اور سفاکیت ہے ۔ یہاں دہشت گردی کے واقعات نہیں ہوتے۔بلوچستان میں جو مسلح جنگ چل رہی ہے اس کی نوعیت بالکل مختلف ہے جسے آج تک دنیا کے ملک یاعالمی ادارے نے دہشت گردی قرار نہیں دیا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ بلوچ جنگجو بلوچستان کے وسیع اور کٹھن پہاڑی سلسلوں میں مقیم ہیں جہاں وہ اپنی گوریلا جنگ لڑتے ہیں لیکن کسی آبادی کو پناہ گاہ...
ھمگام رپورٹ
15 جنوری سے لیکر 8 فروری 2024 تک بی ایل اے نے بلوچستان میں پاکستانی انتخابات پر 70 کے قریب حملے کیے۔ ان حملوں میں بیشتر پولنگ کے دوران استعمال ہونے والے تنصیبات، پولنگ و پاکستانی فورسز کے قافلے سمیت پاکستانی انتخابات سے جڑے دیگر سرگرمیاں بی ایل اے کا نشانہ رہے۔ صرف 8 فروری کے پاکستانی الیکشن کے روز بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے 43 حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ حملوں میں بی ایم 12 میزائلوں، راکٹ، ریموٹ کنٹرول بم، ہینڈ گرنیڈ اور دیگر جدید اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔
یہ حملے بی ایل...
ھمگام رپورٹ
بلوچستان میں پاکستان کی عام پارلیمانی الیکشن کا انعقاد ایک معمہ بناہوا ہے ۔ایک طرف پارلیمانی پارٹیاں گذشتہ چار روز سے پاکستانی فوج واس کے خفیہ اداروں کو دھاندلی کا ذمہ دارقرار دیکر ان کے کیخلاف شاہراہیں بلاک کرکے سراپااحتجاج ہیں تو دوسری طرف ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 8 فروری کو الیکشن سرے سے ہوئے ہی نہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے ضلع گوادر کے سابق رکن حمل کلمتی نے کہا کہ الیکشن کے دوران گوادر میں (بی ایل اے) اور فوج کے درمیان ایک جنگ تھا جہاں ہر پولنگ اسٹیشن میں دھماکہ ہوتے رہے اور پورے الیکشن...