ھمگام رپورٹ
بلوچستان میں سال 1970 کے بعد پہلی بار بلوچ عوام نے 8 فروری 2024 کوپاکستان کی بارہویں نام نہاد عام انتخابات کا بھرپور بائیکاٹ کرکے دنیا پر افشاں کردیا کہ بلوچستان پر پاکستانی قبضہ ناجائز اور غیر قانونی ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق بلوچستان کی آزادی نواز حلقوں نے پہلی بار سال 2008 پاکستان کی عام انتخابات کا بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ چونکہ اس وقت آزادی کی تحریک اپنے ابتدائی دور میں تھی اس لئے اس کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوئے۔
پھر 2013 اور 2018 میں بھی الیکشن کا بائیکاٹ کیا گیا ۔لیکن ریاست اور اس...
ہمگام رپورٹ
آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان بھر میں بلوچ عوام نے پاکستانی جبری ووٹ و الیکشن کو مسترد کرتے ہوئے بلوچستان کے بیشتر حصوں میں پولنگ کے عمل کو عوامی طاقت کے ذریعے روک دیا ہے ۔
مند سے لیکر حب چوکی اور پنجگور سے لیکر کوہلو تک صبح سے شام تک کوئی خاطر خواہ عوامی دلچسپی نظر نہیں آئی بلکہ اس کے برعکس سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی بعض فوٹیج میں اس بات کی برملا تصدیق کی جاسکتی ہے کہ بلوچ عوام نے ماضی کی طرح اس بار بھی پاکستان کے جبری ووٹ و الیکشن کے عمل سے...
سنندج،زاہدان(ہمگام نیوز ) گزشتہ ماہ کے دوران ایران کی جیلوں میں 74 قیدیوں کو پھانسی دی گئی۔ اس عرصے کے دوران، 7 سیاسی اور مذہبی قیدیوں کو پھانسی دی گئی اور ایران میں پھانسی میں چیالیس فیصد کرد شہری تھے۔
تفصیلات کے مطابق ہینگاؤ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے شماریات اور دستاویزات کے مرکز میں رجسٹرڈ اعدادوشمار کی بنیاد پر، جنوری 2024 کے دوران ایرانی جیلوں میں 74 قیدیوں کو پھانسی دی گئی، جن میں سے زیادہ تر 46 مقدمات کے ساتھ منشیات کے الزام میں قیدیوں سے متعلق تھے۔ - رپورٹ کے مطابق ہینگاؤ کے لیے ان قیدیوں میں سے...
سنندج(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جنوری 2024 کے مہینے کے دوران ایران بھر میں ایرانی فورسز نے 152 شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ سب سے زیادہ گرفتاریوں کا تعلق کرد شہریوں سے ہے جن میں سے 81 کی گرفتاریاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جنوری میں ایرانی ،آرمی انٹیلی جنس ایجنسی، پولیس اور دیگر فورسز نے 81 کرد ، 34 ترک، 14 بلوچ شہریوں کے ساتھ ساتھ 12 خواتین اور ایک بچے کو گرفتار یا اغوا کیا تھا۔
گرفتار شہریوں میں سے 53 فیصد سے زیادہ کرد شہری تھے۔
انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاو کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری...