یکشنبه, نوومبر 24, 2024

رپورٹس

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

مارو اور پھینکو کی پالیسی، بلوچ لواحقین کے دھرنے کے بعد سلسلہ تھم گیا، الجزیرہ کی رپورٹ

اسلام آباد (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں جاری بلوچ لواحقین لانگ مارچ کے دھرنے س ے متعلق الجزیرہ نے اپنی رپورٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت میں جنوری کی ایک کڑکتی شام کو پارہ 10 ڈگری سیلسیس (50 ڈگری فارن ہائیٹ) سے نیچے گر گیا ہے لیکن نجمہ مولا بخش اس سے بے نیاز ہیں۔ نجمہ نسلی بلوچ برادری کے تقریباً 400 ارکان میں شامل ہیں جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد میں نیشنل پریس...

سال 2023 میں ایرانی مقبوضہ بلوچستان اور بلوچ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سالانہ رپورٹ

زاہدان ہمگام / رسانک نیوز کے تجزیاتی مجموعہ کے ذریعہ 2023 میں جمع کیے گئے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ایران نے پچھلے سالوں کی طرح بہت سے معاملات میں بلوچ شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی ہے جس میں اس خلاف ورزی میں عدالتی حکام اور سیکورٹی اداروں نے نمایاں کردار ادا کیا۔ 2023 میں اکٹھے کیے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر ایران کے 26 مختلف شہروں میں 184 بلوچ قیدیوں کو مختلف الزامات کے تحت پھانسی دی گئی، جہاں زاہدان کے جیل میں 54 اور بیرجند جیل میں 31 مقدمات کے ساتھ سب سے زیادہ غیر انسانی...

پانک کی دسمبر 2023 کی رپورٹ: بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ کے لیے عالمی توجہ کی اپیل

شال (ہمگام نیوز ) انسانی حقوق کی صورتحال پر پانک نے دسمبر 2023 کی رپورٹ جاری کی ہے۔پاکستانی فورسز کی طرف سے دسمبر 2023 کو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رہا جس سے بلوچ قوم کے خلاف جاری مظالم پر شدید خدشات نے جنم لیا ہے۔بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ پریشان کن صورتحال سے نمٹنے کے لیے مداخلت کریں۔ دسمبر میں جبری گمشدگیوں ، ماورائے عدالت قتل اور انصاف و احتساب کا مطالبہ کرنے والے پرامن مارچ کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن...

*سال 2023 کے دوران ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ہینگاو کی تفصیلی رپورٹ*

سال 2023 کے آخر میں انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاؤ ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اپنی تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے  انسانی حقوق کی تنظیم کے شماریات اور دستاویزات کے مرکز میں رجسٹرڈ اعدادوشمار کی بنیاد پر، سال 2023 کے دوران 823 سزائے موت کے قیدی اور 333 سزا یافتہ قیدی ہلاک اور زخمی ہوئے، اور 27 شہری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کا شکار ہوئے۔ اس کے علاوہ ایرانی جیلوں میں 34 قیدی ہلاک ہوئے اور 2,341 شہریوں کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت کی...

سنندج، ایک ہفتے کے دوران مختلف ایرانی جیلوں میں ایک خاتون سمیت 15 قیدیوں کو پھانسی دی گئی ۔ رپورٹ

سنندج (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف ایرانی جیلوں میں ایک خاتون سمیت 15 قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خرم آباد کی سنٹرل جیل میں دو لر قیدیوں کرم اللہ لرستانی اور حسین پاپی کی سزائے موت پر عملدرآمد کرکے پھانسی دی گئی ۔ ان دونوں قیدیوں کو اس سے قبل منشیات کے جرائم سے متعلق الزامات میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔  انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاؤ کی رپورٹ کے مطابق 23 دسمبر 2023 کی صبح 50 سالہ کرم اللہ لرستانی اور 43 سالہ حسین پاپی کو سزائے موت...