شنبه, نوومبر 23, 2024

رپورٹس

تازہ ترین

پاکستانی کی تجوری خالی، ہمسایہ ممالک کی اشیاء کے بدلے اشیاء لینے پر غور

اسلام آباد (ہمگام نیوز ) پاکستان اپنے مختصر تاریخ میں آج ایسی موڑ پر آ کھڑا ہے جہاں ڈالر اور تمام ملکوں کے کرنسی ختم ہوگئے۔ اس کے بعد فیصلہ کیا گیا اب بارڈر سے تجارت کیا جائے گا بارڈر تجارت ایسے ممالک کے درمیان ہوتے ہیں جن کے پاس پیسہ نہیں ہوتے ہیں۔ بارڈر تجارت میں اشیاء کے بدلے اشیاء کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت ہزاروں سال پہلے ہوتی تھیں جب دنیا میں کرنسی نہیں ہوا کرتی تھیں لیکن اب افغانستان، ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ سرحدی تجارت پر غور کررہے ہیں۔ پاکستان کیلئے یہ نوبت...

روہنگیا مسلمانوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرکے انہیں بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آباد کرنے کا خدشہ

اسلام آباد (ہمگام نیوز) پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ خفیہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت سعودی عرب اور کئی علاقوں میں مقیم برما/میانمار کے روہنگیا کے لاکھوں مسلمانوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ جو 2012 میں میانمار فوج کی بربیت کے باعث دیگر ممالک کی جانب پناہ لینے پر مجبور ہو گئے تھے جو کہ اس وقت دوسرے ممالک اور خلیجی ریاستوں مقیم ہیں،روہنگیا مہاجرین کو نئے پاکستانی پاسپورٹ جاری کرکے انہیں بلوچستان میں آباد کیے جانے کا خدشہ ہے۔ انتہائی متعبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں اور زیادہ تر...

کوئٹہ31 مئی 1935 ، تاریخ کے تباہ کن زلزلے کو 88 سال بھیت

سبق فراموش کردیا گیا؟ ٹھیک 88برس قبل 30اور 31مئی 1935؁ کی درمیانی شب رات 3بجکر 3منٹ پر 45سیکنڈ کی جنیشن نے کوئٹہ شہراور سول لائنز کو ملبے کا ڈھیر بنادیا۔یہ زلزلہ 7.7شدت کا تھا۔ کوئٹہ کے علاقے میں زلزلوں کا تاریخی ریکارڈ واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ یہ علاقہ انتہائی فعال زلزلہ زدہ زون میںہے اور اس وجہ سے درمیانے درجے سے لے کر بڑا زلزلہ کسی بھی وقت بغیر کسی وارننگ کے دوبارہ آ سکتا ہے۔قدرتی آفات چاہے ارضی ہو ں یا سماوی ہمیشہ سے بنی نو آدم کی آزمائش کا باعث بنیں ہیں اورانسان چاند پر...

ایران زیر زمین جوہری تنصیب تعمیر کررہا۔ ماہرین

واشنگٹن (ہمگام نیوز) ایران امریکی اور اسرائیلی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر زمین کی گہرائی میں جوہری تنصیب پر تعمیراتی کام کر رہا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نےسیٹلائٹ سے حاصل کیے گئے تصاویر کے بعد ماہرین نے کہا ہے کہ ایران زمین کی گہرائی میں جوہری تنصیب پر تعمیراتی کام کر رہا ہے اور اس پر کام وسطی ایران میں واقع زگروس پہاڑوں کی ایک چوٹی کے قریب جاری ہے۔ یہ مقام ممکنہ طور پر ایسے امریکی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر ہے جو ایسی جگہوں کو تباہ کرنے کے لیے امریکہ نے ڈیزائن کیے ہیں۔...

واٹس ایپ پر چیٹ لاک کرنے کا نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا (ہمگام نیوز) اپنے صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے نت نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں۔ اس بارکچھ ایسا لایا گیاہے جس سے صارفین کی انتہائی ذاتی نوعیت کی چیٹس محفوظ رہیں گی۔اس نئے اور اہم فیچر ’چیٹ لاک‘ کا اعلان فیس بک اورواٹس ایپ کی ملکیتی کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے آفیشل فیس بُک اکاؤنٹ پرکیا۔ واٹس ایپ نے بلاگ پوسٹ میں لکھا کہ، ’ہم آپکے پیغامات کو نجی اورمحفوظ رکھنے کیلئے نئے طریقے تلاش کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آج صارفین کیلئے ’چیٹ لاک‘...