جمعه, می 17, 2024

رپورٹس

تازہ ترین

بیرون ملک اپنی مفادات کے تحفظ کے لیے چین کو فوجی تیاری کی ضرورت ہے، چین

رپورٹ: آرچن بلوچ بیجنگ (ہمگام نیوز) سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے چینی ملٹری زرائع کے حوالے رپورٹ دی ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے آئین میں نظرثانی کی ضرورت پر تاکید کئی گئی ہے۔ چین کی مسلح افواج کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرنے کے ساتھ ملٹری سائنس اور انکی تربیت کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کے آئین میں ترمیم کے حوالے سرکاری وضاحت دی ہے جس کے مطابق چین کو بیرون ملک اپنی مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی فوج کو تیارکرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کمنسٹ پارٹی کی پانچ سالہ قومی...

ایرانی حکمرانوں نے بلوچستان کو ایک مذبحہ خانہ میں تبدیل کیا ہے، عرب میڈیا

رپورٹ: آرچن بلوچ ـــــ زاھدان (ہمگام نیوز) آج کے عرب میڈیا میں شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں چار ایرانی پولیس اھل کاروں کو قتل کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی اخبار ۲۴ آنلائن نے لکھا ہے کہ ایران میں گزشتہ کئی ہفتوں سے پرتشدد مظاہرے جاری ہیں اور ان پرتشدد واقعات میں خاص کر بلوچستان میں، جن کی سرحدیں افغانستان اور پاکستان کو ملتی ہیں، ۳۰ سبتمبر قتل عام نے ’’خونی جمعہ‘‘ جیسا واقع نے جنم دیا جہاں ۱۰۱ افراد شہید ہوئے۔ مملکت بحرین کی ںیوز الایام نے ایران انٹرنشنل میں شائع شدہ مولوی عبدالحمید کے...

ایرانی مقبوٖضہ بلوچستان کے علاقہ تفتان میں بلوچ قبائل نے سونے کی کانوں کو بند کردیا عوام آپ سے بیزار ہے,مولوی عبد الحمید

عرب میڈیا رپورٹ آرچن بلوچ، تفتان (ھمگام رپورٹ) ایران انٹرنشنل عربک نیوزآنلان نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کےزیر قبضہ بلوچستان میں صنعت، کان کنی اور تجارتی تنظیم کے معاون سربراہ محمد رضا رحمتیان نے تصدیق کی ہے کہ بلوچوں نے صوبے میں تفتان کی سونے کی کانوں سے سونا نکالنے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ لوگوں نے کان کنی کے تمام یونٹس بند کر دیے ہیں، اخبار نے مزید لکھا ہے کہ ’’31 اکتوبر بروز پیر کو سینکڑوں بلوچ شہریوں نے تفتان سونے کی کان میں ایک اجتماع کا اہتمام کیا جو ایران کی سونے کی سب...

اندرونی اور عالمی پیمانے پر ایران کے خلاف احتجاج جاری

رپورٹ ــ آرچن بلوچ زاھدان (ھمگام رپورٹ) حکمرانوں کے سخت دھمکیوں کے باوجود ایران میں ملا رجیم کے خلاف طلباء اور عام عوام کا حتجاج بدستور جاری ہے۔ طلبا اورعوامی مظاہروں پر پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے خونی حملوں کے باجود ایران میں مظاہرے تمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، سوشل میڈیا پرشائع ہونے والے آج کے ویڈیوز اور رپورٹوں کے مطابق استبدادی نظام سے تنگ آمد بجنگ آمد کے مصادق طلبہ نے تبریز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز آزاد سنندج یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف بلوچستان سمیت درجنوں یونیورسٹیوں میں احتجاج کیا۔ اس کے علاوہ جندیشاپور یونیورسٹی، تہران پولی ٹیکنیک،...

امریکی وزارت خزانہ نے انٹرنت کی بندش اور احتجاج کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے لیے ذمہ دار ایرانی حکام اور اداروں پر پابندیاں...

رپورٹ آرچن بلوچ ... واشنگٹن (ھمگام رپورٹ) امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے گزشتہ ہفتے ایران کے کئی آعلی حکام اور اداروں پر ملک گیر مظاہروں کے خلاف جاری ظالمانہ کریک ڈاؤن اور ڈیجیٹل آزادی میں خلل ڈالنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ امریکہ نے 22 سالہ ماہا امینی کی گرفتاری اور بعدازاں  ایران کی مورالٹی پولیس کی ہاتھوں انکی موت، پرامن مظاہروں کے خلاف جاری وحشیانہ کریک ڈاؤن، شہریوں کی بنیادی آزادیوں اور عالمی حقوق سے انکار پرایران کی  اہم اعلی حکام، سیکیورٹی کے تنظیمیں اور اہلکار میں ملوث ہیں پر تازہ...