شنبه, نوومبر 23, 2024

رپورٹس

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

سعودی عرب سے معاہدے کے تحت ایران حوثی باغیوں کواسلحہ کی ترسیل بند کردے گا:رپورٹ

ایران نے مبیّنہ طورپریمن میں حوثی ملیشیا کوہرقسم کے ہتھیاروں کی خفیہ ترسیل روکنے پررضامندی ظاہرکی ہے اوراس کا یہ اقدام سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے چین کی ثالثی میں طے شدہ حالیہ معاہدے کا حصہ ہے۔ سعودی عرب اور ایران نے گذشتہ جمعہ کواعلان کیا تھا کہ وہ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے لیے بیجنگ میں چین کی ثالثی میں مذاکرات کے بعد ایک معاہدےسے متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی اورسعودی حکام کے حوالے سے اخباروال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ اگر ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ کی ترسیل کردیتا ہے تو...

الوداع کرونا، اس سال وائرس عام فلو کی مانند ہوسکتا: عالمی ادارہ صحت

ھمگام رپورٹ آخر کار 3 سال کی پریشانی کے بعد لگتا ہے کہ کرونا ایک عام فلو جیسے وائرس میں تبدیل ہو گیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کوویڈ 19 کا خطرہ اس حد تک کم ہوسکتا ہے کہ یہ موسمی انفلوئنزا کے خطرے کی طرح ہوجائے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ڈائریکٹر مائیکل ریان نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ "مجھے لگتا ہے کہ ہم اس مقام پر پہنچنا شروع کر رہے ہیں جہاں ہم ’’ کوویڈ 19‘‘ کو موسمی فلو کی مانند دیکھ سکیں گے۔ کورونا باقی رہے گا...

صحافیوں کو خاموش کروانے کے لیے کیسے کاپی رائٹس کی جعلی شکایات کا سہارا لیا جا رہا ہے

لندن ( ہمگام رپورٹ ) ایک نئی رپورٹ کے مطابق امریکی کاپی رائٹ قانون کا غلط استعمال کرکے صحافیوں کو تیل کی صنعت کی طاقتور لابیوں پر لکھے گئے تنقیدی مضامین کو عارضی طور پرانٹرنیٹ سے ہٹانے پر مجبور کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) کے مطابق کم از کم پانچ ایسے مضامین جعلی کاپی رائٹ دعوؤں کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے ایک جنوبی افریقی اخبار میل اینڈ گارڈین کا ہے۔ ایسے دعوے، صحافیوں کی خبروں یا مضامین کی ملکیت کا جھوٹا دعویٰ کرتے...

یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

برسلز (ھمگام رپورٹ) 20 فروری کو، یورپی یونین کی وزراء کی کونسل نے خامنہ ای حکومت کے خلاف عوامی بغاوت شروع ہونے کے بعد ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پس منظر میں پابندیوں کا پانچواں پیکج نافذ کیا۔ ایران انٹرنیشنل کے مطابق، پابندیوں میں ابراہیم رئیسی کی حکومت کے دو وزراء، عدلیہ کے حکام، ارکان پارلیمنٹ اور ایران کے دو اداروں سمیت 32 ایرانی اہلکار شامل ہیں۔ پابندیوں میں ایرانی وزیر تعلیم یوسف نوری، وزیر برائے رہنمائی، محمد مہدی اسماعیلی، کوآپریٹو پولیس انسٹی ٹیوشن اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے پولیس سائنسز اینڈ سوشل اسٹڈیز کو نشانہ بنایا...

پاکستان کے جوہری تنصیبات کی حفاظت عالمی معیار کی ہے: آئی اے ای اے کے سربراہ

اسلام آباد (ھمگام رپورٹ) رپورٹوں کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی 16 فروری 2023 کو اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کرنے آئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا نے مسٹر رافیل کے حوالے بتایا کہ پاکستان کی جوہری حفاظت "عالمی معیار کی" ہے کیونکہ انہوں نے ملک کی تکنیکی اور انجینئرنگ صلاحیت کی تعریف کی۔ اپنے قیام کے دوران آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس میں ایجنسی اور پاکستان کے درمیان صحت، زراعت، صنعت، جوہری ادویات...