رپورٹ: آرچن بلوچ
زاھدان (ہمگام رپورٹ) گزشتہ جمعہ کے روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ خواتین نے محسا امینی کی موت کے بعد بڑے پیمانے پر شروع ہونے والے مظاہروں میں شمولیت اختیار کی۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ویڈیو زاہدان میں درجنوں خواتین کو دکھایا گیا ہے جہاں بلوچ خواتین ’’عورت، زندگی، آزادی‘‘ کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ چادر پہنے ہوئے خواتین نے نعرہ لگایا، پردے کے ساتھ یا اس کے بغیر، چلو انقلاب کی طرف چلتے ہیں۔ کرد نژاد 22 سالہ امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں سے ایران ہل گیا ہے ۔ اوسلو میں...
رپورٹ: آرچن بلوچ
زاھدان (ھمگام نیوز) بلوچ شہری رابعہ لجئی، خدانور لجئی کا بہن اپنے بھائی کے شھادت کے دو ماہ بعد زاہدان اسپتال میں وفات پاگئیں۔ ان کی بھائی زاھدان میں احتجاج کے دوران شہید ہوے تھے، مقامی اطلاعات کے مطابق رابعہ کو اپنے بھائی خدانور کے قتل کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑا۔ رابعہ کو چند روز قبل ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ مقامی اطلاعات کے مطابق خدانور کی والدہ کی حالت بھی گزشتہ روز جمعرات کو اپنی بیٹی رابعہ کی موت کے بعد مزید بگڑ گئ ہے۔
یاد رہے کہ خدانور لجئی، 30 ستمبر کو...
زاھدان (ھمگام رپورٹ ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ 25 نومبر کو دزاپ شہر (زاہدان) سے ایک بلوچ شہری کو قابض ایرانی فورسز نے گرفتار کیا۔
اس بلوچ شہری کی شناخت حمید رخشانی ولد سید علی جو کہ محنت کش اور زاہدان کا رہائشی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جب قابض ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے انہیں اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ خریداری کے ارادے سے اپنے گھر سے نکلا تھا۔ اطلاع موصول ہونے کے وقت تک اس بلوچ شہری کی حیثیت، ٹھکانے اور کس الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا، کے بارے کوئی معلومات نہیں ہیں۔
دوسری جانب...
رپورٹ: آرچن بلوچ
جنیوا (ھمگام رپورٹ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممبر ممالک نے جمعرات کی 24 تاریخ کو مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد پرامن مظاہرین پر ایرانی سفاکیت کی مذمت کی اور پرتشدد کریک ڈاؤن کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے ووٹ دیا۔
تہران کی طرف سے بھاری لابنگ اور چین کی طرف سے قرارداد کی زبان کی سختی کو کم کرنے کی آخری لمحات کی کوششوں کے باوجود 47 رکنی کونسل ممبران نے توقع سے زیادہ وسیع اکثریت سے پرامن مظاہروں پر ایران کے پرتشدد ردعمل کی تحقیقات شروع کرنے کی حمایت کی۔ تالیوں کی گونج...
سنندج ( ہمگام رپورٹ ) اطلاعات کے مطابق سنندج سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ شہری امید حسنی کو گرفتاری کے چند گھنٹے بعد آئی آر جی سی فورسز کے تشدد اور ناقابل بیان تشدد کی وجہ سے شہید ہوگیا ـ
انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاؤ کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق جمعرات 17 نومبر 2022 کو سنندج کا ایک 22 سالہ شہری امید حسنی نامی شخص پاسداران انقلاب کے ہاتھوں تشدد کے بعد دم توڑ گیا۔
سنندج کے توحید اسپتال کے ایک باخبر ذریعے کے بیان کے مطابق، IRGC فورسز نے امید حسنی کی بے ہوش جسم کو توحید...