رپورٹ: آرچن بلوچ
جنیوا (ھمگام رپورٹ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممبر ممالک نے جمعرات کی 24 تاریخ کو مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد پرامن مظاہرین پر ایرانی سفاکیت کی مذمت کی اور پرتشدد کریک ڈاؤن کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے ووٹ دیا۔
تہران کی طرف سے بھاری لابنگ اور چین کی طرف سے قرارداد کی زبان کی سختی کو کم کرنے کی آخری لمحات کی کوششوں کے باوجود 47 رکنی کونسل ممبران نے توقع سے زیادہ وسیع اکثریت سے پرامن مظاہروں پر ایران کے پرتشدد ردعمل کی تحقیقات شروع کرنے کی حمایت کی۔ تالیوں کی گونج...
سنندج ( ہمگام رپورٹ ) اطلاعات کے مطابق سنندج سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ شہری امید حسنی کو گرفتاری کے چند گھنٹے بعد آئی آر جی سی فورسز کے تشدد اور ناقابل بیان تشدد کی وجہ سے شہید ہوگیا ـ
انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاؤ کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق جمعرات 17 نومبر 2022 کو سنندج کا ایک 22 سالہ شہری امید حسنی نامی شخص پاسداران انقلاب کے ہاتھوں تشدد کے بعد دم توڑ گیا۔
سنندج کے توحید اسپتال کے ایک باخبر ذریعے کے بیان کے مطابق، IRGC فورسز نے امید حسنی کی بے ہوش جسم کو توحید...
ہمگام رپورٹ
قابض ایرانی سیکورٹی اداروں نے سیکورٹی ایجنٹوں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے یونیورسٹی کے متعدد طلباء کی بے دخلی کے احکامات جاری کرنے کے علاوہ طلباء کو اغوا کرنے میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ اب تک ان مغوی طلبہ میں سے 14 کے ناموں کی تصدیق ہو چکی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاؤ کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران کرمانشاہ کی رازی یونیورسٹی کے سیکورٹی گارڈز نے جبر کے نظام کی مکمل ہم آہنگی کے ساتھ بروز منگل 15 نومبر کو اس یونیورسٹی کے 15 طلباء کو اغوا کیا ہے...
رپورٹ: آرچن بلوچ
زاھدن (ھمگام نیوز) آج کے جمعہ کے خبطے میں بلوچ روحانی رہنما مولانا عبدالحمید نے ایرانی حکمرانوں کو تاکید کیا ہے کہ وہ عوامی مطالبوں کو تسلیم کرلیں۔ 16ستمبر مہسا امینی کی بے رحمانہ قتل اور پھر اسی مہینے ایک 15 سالہ بلوچ بیٹی کی ریپ نے ایران میں، خاص کر بلوچستان میں جلتی پر آگ کا کام کیا ہے۔ ایرانی ملا رجیم کے خلاف گزشتہ 59 دنوں سے ایران میں مسلسل تحریک چل رہی ہے۔ اور نوبت یہاں تک پہنچا کہ آج قم جیسے شیعہ مذہب کا مرکز جانے والے بڑے شہر میں مظاہرین نے ایران...
سنندج ( ہمگام رپورٹ ) ہینگاؤ کے مطابق پیر 23 14 نومبر 2022 کو کردستان ریجن عراق کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی IRGC نے کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ہیڈ کوارٹر اور سول کیمپوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔
انسانی حقوق کی تنظیم Hengav کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے کردستان ریجن کی حدود میں 200 کلو میٹر گہرائی میں واقع شہر کویه میں کردستان ڈیموکریٹک پارٹی آف ایران کے ہیڈ کوارٹر اور سویلین کیمپوں پر حملہ کیا ہے، جو کہ پانچ بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا...