چهارشنبه, اپریل 23, 2025

رپورٹس

تازہ ترین

اینٹی بائیوٹکس کی مؤثریت میں کمی، ٹائیفائیڈ، نمونیا اور یورینری انفیکشن کے علاج میں مشکلات۔ آئی سی ایم آر کی رپورٹ

نیو دہلی (ہمگام نیوز) بھارت میں اینٹی بائیوٹک ادویات کی مؤثریت میں کمی کا سنگین مسئلہ سامنے آیا ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، ٹائیفائیڈ، نمونیا اور یورینری انفیکشن جیسی بیماریاں عام اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت پیدا کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ای. کولی، کلیبسیلا نمونیا، اور سیوڈوموناس ایروگینوسا جیسے جراثیم عام طور پر مریضوں میں پائے گئے ہیں اور ان جراثیم کے خلاف اہم اینٹی بائیوٹکس جیسے سیپروفلوکساسن اور لیفوفلوکساسن کی افادیت 20 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔ مزید برآں، سالمونیلا ٹائیفی، جو ٹائیفائیڈ بخار کی وجہ بنتا ہے، نے...

قلات میں پاکستانی فورسز ہاتھوں جعلی کارروائی میں 2 بھائیوں کابہیمانہ قتل اوراصل حقائق، ہمگام رپورٹ | گُلان بلوچ

رات ایک بجے وردی میں ملبوس کچھ افراد ہمارے گھر کی چھت پر چڑھے تھے۔ میں ، میرا شوہراور دونوں بیٹے سورہے تھے۔ پہلے انہوں نے ہمارے گھر میں دستی بم پھینکا، پھر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پھر تھوڑی دیر بعد میرے دونوںبیٹوں کو زبردستی اٹھا کر لے گئے اور تھوڑی دور لے جاکر گولی مار کر قتل کرکے پھینک دیا۔ یہ کہنا ہے کہ بلوچستان کے قلات کے علاقے شیشہ ڈغار کے رہائشی دو نوجوان بیٹوں اسماعیل اور عباس کی بوڑھی ماں کا جن کے دونوں بیٹوں کو فورسزنے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیکر دہشت...

بلوچستان میں تعلیم سے محروم ایک لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد طلباء کی شناخت کی گئی ہے ۔ رپورٹ

زاہدان (ہمگام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے سوشل جسٹس اینڈ اینٹی کرائمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام رضا نجفی میڈیا سے کہا ہے بلوچستان میں تعلیم سے محروم 148867 بچوں اور نوعمروں کی شناخت کی گئی ہے جو کہ بنیادی سہولت تعلیم سے بے بہرہ ہیں ان طلباء کے خاندان معاشی مسائل کے سب انہیں تعلیم دینے سے قاصر ہیں ۔  انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں، خاص طور پر سرحدی علاقوں کے شہروں میں گھرانوں کی غربت، اسکولوں یا تدریسی عملے کی کمی کو اس مسئلے کے اعلیٰ درجے کے عوامل کے طور پر بتایا۔ اس سلسلے میں نجفی نے کہا...

بی ایل اے کی کامیاب حملوں سے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی افتتاع منسوخ۔ تحریر: ثناء بلوچ

چودہ اگست کو گوادر ائیرپورٹ کا افتتاعی پروگرام متوقع تھا، اور اس موقع پر پاکستانی حکومت کے درخواست پر ایک ہائی پروفائل فارن وفد کو گوادر آنا تھا۔ سب جانتے ہیں کہ اس پروگرام کی کامیابی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے لیکر بلوچستان کی کٹھ پتلی حکومت نے ایڑھی بازو کا زور لگایا کہ گوادر میں حالات نارمل ہوں اور مذکورہ وفد گوادر آکر ائیرپورٹ کا افتتاع کرے۔ چند ایک وجوہات میں سے سب سے اہم وجہ یہی تھی کہ قابض ریاست نے ہر طرح کا رسک مول لیکر تمام شیطانی حربے آزمائے کہ کسی طرح گوادر میں جاری بلوچ یکجہتی...

دنیا کے قدیم ترین انسانی تہذیبیں۔ رپورٹ

تہذیب اس پیچیدہ طریقے کی وضاحت کرتی ہے جس کے ذریعے انسان شہری بستیوں کے نیٹ ورک کو آباد کرنا اور تیار کرنا شروع کرتے ہیں۔ 4000-300 قبل مسیح کے درمیان، ابتدائی تہذیبوں کا آغاز ہوا، اور اس کے بعد انہوں نے سماجی، سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی ڈھانچے کا ایک پیچیدہ نظام بنایا جس نے آباد کاروں کو متحد کیا۔ ریاست کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے والے لوگوں میں برادری کا احساس پیدا ہوتا ہے، جو ان کی اپنی ذاتی ترقی اور ترقی سے جڑا ہوتا ہے۔ تمام تہذیبوں میں کچھ مشترک خصوصیات ہیں، اور ان میں...