جمعه, نوومبر 22, 2024

صحت

تازہ ترین

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار میں این...

منہ سے آنے والی بو(Halitosis)

تحریر: ڈاکٹر عابد معز روزوں کے دوران بعض لوگوں کی ایک شکایت منہ سے آنے والی ناگوار بو ہے۔اسے طبی اصطلاح میں Halitosis یعنی بدبودم کہتے ہیں۔ منہ سے آنے والی بو کی وجوہات کی بنا پر دو زمروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔مقامی وجوہات یعنی Local Causes اور عام وجوہات یعنی General Causes. مقامی وجوہات میں ان اسباب کو شامل کیا جاتا ہے جو منہ کے اندر ہوتے ہیں۔ہمارے منہ میں مختلف جراثیم پاۓ جاتے ہیں جو غذاٸ باقیات پر گزارا کرتے ہیں۔جراثیم غذا کے ٹکڑوں کو استعمال کر کے سلفاٸڈس(Sulphides) اور امونیا(Ammonia) پیدا کرتے ہیں جو خراب بو کا باعث...

پانچ ناقابلِ علاج بیماریاں

تحریر:- محمد تقی حسن میڈیکل سائنس انسانیت کے عظیم ترین کارناموں میں سے ایک ہے۔ جدید طب میں پیشرفت کے باعث، کچھ بیماریاں جو کبھی موت کی سزا تھیں اب ان کا علاج ہے، اور ان میں سے کچھ سادہ ہیں۔ لیکن یہ تمام بیماریوں کا معاملہ نہیں ہے۔ بدقسمتی سے، میڈیکل سائنس کو ابھی بہت کام کرنا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں 5 انتہائی خطرناک بیماریوں پر جن کا ابھی تک علاج نہیں ہے۔ ان بیماریوں کو شدت کے لحاظ سے درجہ بند کرنا درست نہیں ہو گا۔ ہم فہرست میں حروف تہجی کے حساب سے نیچے جائیں...

خواتین کے بالوں کو سیدھا رکھنے والی کاسمیٹکس پراڈکٹس کینسر کا سبب بن گئیں

واشنگٹن ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے لیے کاسمیٹکس کا سامان تیار کرنے والی کمپنی کو قانوی مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خواتین کے سروں کے بالوں کو سیدھا رکھنے کے لیے اس کمپنی کی بنائی ہوئی کاسمیٹک آئٹم کو کئی سال استعمال کرنے والی خاتون نے عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے اپنے درخواست میں لکھا ہے کہ اس کمپنی کی اشیا استعمال کرنے کی وجہ سے اسے بچہ دانی کا کینسر ہو گیا۔ واضح رہے امریکہ میں خواتین میں اس نوعیت کے کینسر کے ہو جانے کی شکایت عام...

اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ تحقیقاتی رپورٹ

  سڈنی ( ہمگام رپورٹ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ اچھی صحت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں تو دن بھر میں چند ہزار قدم چلنا عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سڈنی یونیورسٹی اور سدرن ڈنمارک یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دن بھر میں 10 ہزار قدم چلنا مختلف امراض اور موت کا خطرہ کم کرتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ تیزرفتاری سے چلنا صحت کے لیے بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ تحقیق کے دوران 2013 سے 2015 کے دوران 78 ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں...

ایزوسپرمیا اور اس کا علاج کیا ہے؟

تحریر: ڈاکٹر وقار ربان ھمگام آرٹیکل ایزوسپرمیا (Azoospermia) پر بات کرنے سے پہلے مادہ تولید (Sperm) کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ بنتا کیسے ہے اور کس طرح سے کام کرتا ہے جسامت کے لحاظ سے سر(Head) جس میں (Nucleus) موجود ہوتا ہے اس کے بعد گردن (Neck) اور آخر میں دُم (Tail) ہوتی ہے یعنی کہ سر سے دُم تک اس کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے (Sperm) کا سر نوک دار ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ عورت کے بیضے میں باآسانی داخل ہوسکتا ہے۔ اب بات کرتے ہیں کہ مادہ تولید (Sperm) کیسے بنتا ہے کہاں بنتا...