کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مند کے علاقے موکندر اور دوکوپ کے درمیان پاکستانی فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کیچ کے علاقے مند میں سرمچاروں نے آج بدھ کے روز ڈھائی بجے موکندر اور دوکوپ کے درمیان پاکستانی فوج کے چار گاڑیوں کے قافلے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ قافلے میں شامل گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور ان میں سوار دشمن فوج کے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
حملے کے...
کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنماء واحد کمبر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا عورتوں اور بچوں کو اٹھانے یا قتل کرنے سے بلوچ اپنی قومی تحریک سے دستبردار نہیں ہوگا۔
انھوں نے ماھل بلوچ کی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری کے پس منظر میں دیے گئے بیان میں کہا عورتوں اور بچوں کا اغواء اور جنگ میں حصہ نہ لینے والے افراد کا قتل جنگی اصولوں اور اقوام متحدہ کے قوانین کے خلاف ہے۔بلوچ ان قوانین کا احترام کرتے ہیں لیکن پاکستانی افواج ان قوانین کو خاطر میں نہیں لاتے جو قابل مذمت ہے۔
’’ ماھل بلوچ کو بی ایل...
کوئٹہ (ھمگام نیوز) خاتون کی لاش گراں ناز کی نہیں نوجوان لڑکی کی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف۔
کوئٹہ دھرنے سے خاتون کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پولیس سرجن عائشہ فیض نے اسے پوسٹ مارٹم کیا۔
پولیس سرجن عائشہ فیض نے میڈیا کو بتایا کہ لاش مبینہ طور پر محمد خان مری کی بیٹی کی ہے جسے جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے، خاتوں کی عمر 17 سے 18 سال ہے۔
وہ بتاتی ہیں کہ مقتولہ کے ساتھ جنسی ذیادتی اور تشدد کیا گیا یے، خاتون کے سر پر تین گولیاں ماری گئی ہیں، شناخت...
خاران: بارکھان واقعہ سمیت بلوچستان میں جاری ظلم و نا انصافیوں کے خلاف کل احتجاج ریلی نکالی جائے گی۔ سول سوسائٹی خاران
خاران(ہمگام نیوز) سول سوسائٹی خاران کی جانب سے جاری ایک اعلان میں بارکھان واقعہ سمیت بلوچستان میں جاری ظلم و نا انصافیوں کے خلاف کل بروز جمعرات کو صبح 10 بجے ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالنے کی کال دی گئی ہے۔
اعلان کے مطابق بلوچستان میں جاری ظلم، جبر نا انصافی اور بالخصوص بارکھان واقعے کے خلاف کل صبح 10 بجے خاران کے سول سوسائٹی کی جانب سے خاران چیف چوک سے ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا جائے...
کوئٹہ ( ھمگام نیوز ) بلوچ وومن فورم کی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رشیدہ زہری کے بعد مامل بلوچ ریاستی جبری گمشدگی کا شکار ہے، بلوچ خواتین کو جبری گمشدگی کا شکار بنانا بلوچ خواتین کے لیے تشویشناک ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ایک جانب بلوچ خواتین کو سنگین ریاستی اجتماعی سزا کا سامنا ہے تو دوسری جانب بلوچستان میں ایسی حکومت تشکیل دی گئی ہے جن کے وزرا اپنی نجی جیلوں میں بلوچ خواتین و بچوں کو برسوں سے قید کیے ہوئے ہیں اور انہیں ریاست کی جانب سے کھلی چھوٹ دی گئی ہے ۔
ترجمان...