سه شنبه, مارچ 4, 2025

قومی

تازہ ترین

قلات میں پاکستانی فورسز کا جبر، 35 سے زائد افراد جبری طور پر لاپتہ

قلات:(ہمگام نیوز) قلات سمیت مقبوضہ بلوچستان بھر میں قابض...

گرانازمری اور بیٹوں کی لاشیں لیکر مری قبیلے کے مقررین کوہلو سے کوئٹہ روانہ

کوہلو (ھمگام نیوز) بارکھان میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی ظلم و بربریت کا شکار خان محمد مری کی بیوی گراناز مری اور انکے دو بیٹے محمد نواز اور عبدالقادر کی میتیں لیکر انصاف کیلئے مری قبیلے کے مقررین کوہلو سے کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ بارکھان میں تینوں کی نمازِ جنازہ بھی ادا کردی گئی اور جب کہ بارکھان میں مقدمہ بھی درج کیا گیا تاہم ایس پی بارکھان نور محمد بڑیچ ظالم سردار رحمن کھیتران کیخلاف مقدمہ بھی درج نہیں کررہا ہے۔ قبیلے کے نوجوان اس قافلے میں بڑی تعداد میں شامل ہیں اور کوئٹہ کے تمام مکتبِ فکر سے...