دوشنبه, اپریل 14, 2025

قومی

تازہ ترین

پنجگور،شال لاپتہ شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ،بہن بھائی ہاتھوں قتل

پنجگور،شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ پنجگور کے علاقے دزناپ سے گزشتہ روز امجد علی ولد محمد انور نامی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوا ہے، جو گرمکان کا رہائشی ہے۔ لواحقین کے مطابق، امجد علی دو روز قبل اپنی ذاتی گاڑی میں پنجگور بازار راشن لینے گیا تھا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہو ا۔ آج دزناپ کے علاقے سے اس کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ علاوہ ازیں شال...

مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایران کے ہاتھوں بلوچوں کے گھروں کی مسماری مسلسل سے جاری۔ ہمگام رپورٹ

گزشتہ دو دہائیوں سے مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایرانی آرمی ، پولیس ،ایجنسیاں اور دیگر فورسز و اداروں کے ہاتھوں نہ صرف بلوچوں کی نسل کشی میں تیزی آئی ہے بلکہ اب ایران نے بلوچوں کو پھانسی دینے کے علاوہ ان کے گھروں کی زبردستی مسماری کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے ۔ آئے دن رپورٹس موصول ہوتے ہیں کہ مقبوضہ بلوچستان کے فلاں فلاں علاقوں میں ایرانی میونسپلٹی ، پولیس اور دیگر اداروں نے فوج کی مدد سے رات کے وقت حملہ کرکے بلوچ کو گدانوں کو مسمار کرکے تباہ کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں منگل 8 اپریل کی...

دزآپ سینٹرل جیل میں چار بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

دزاپ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ سیستان وبلوچستان کے مرکزی شہر دزاپ ( زاہدان ) میں آج 12 اپریل 2025 کو چار بلوچ قیدیوں کے سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا جنہیں جمعرات کو دزآپ کے سنٹرل جیل کے پھانسی گھاٹ میں منتقل کردئے گئے تھے. پھانسی پانے والے چار قیدیوں کے نام بشیر احمد ریگی (محمدانی)، 38 سال، ولد محمد احساق، شادی شدہ اور چار بچے ہیں؛ "مجید لجہی"، تقریباً 36 سال، ولد شیر محمد؛ "رامین (رحمت اللہ) علیزہی، تقریباً 38 سال کی عمر میں عبادالدین، چار بچے، شادی شدہ اور چار بچے ہیں۔ حبیب اللہ کے بیٹے باجی...

لبنان حزب اللہ کے بیشتر فوجی اڈے فوج کے کنٹرول میں آگئے

بیروت (ہمگام نیوز) امریکہ کی طرف سے لبنان پر مسلسل دباؤ کے بعد کہ وہ ملک بھر میں موجود تمام اسلحہ پر کنٹرول حاصل کرے اور فوج کو مکمل طور پر تعینات کرے، اب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہفتے کے روز حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا کہ جنوبی لیطانی دریا کے علاقے میں حزب اللہ کے بیشتر عسکری ٹھکانے اب لبنانی فوج کے کنٹرول میں آچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، جنوبی لیطانی میں حزب اللہ کے 265 عسکری مقامات کی نشاندہی کی گئی تھی، جن میں سے تقریباً 190 مقامات فوج کے حوالے کر دیے...

پَنجگُور میں شھید بہار شفیع کے فیملی کا پریس کانفرنس

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے وشبود میں گزشتہ دنوں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے بہارشفیع کی بہن عشرت شفیع، شبانہ شفیع نے اپنی اہلخانہ کے دیگر خواتین کے ساتھ وشبود میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 7اپریل کو رات کے وقت نامعلوم مسلح گاڈی سواروں نے فائرنگ کرکے بہار شفیع ولد شفیع محمد کو قتل اور ہماری فیملی کے دیگر تین نوجوان شاہدزاکر،فرہان ستار اور سہیل شریف کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور تینوں نوجوان ابھی تک کراچی میں زندگی اور موتکی کشمکش میں ہیں.اس واقعہ سے نا صرف ہمارے خاندان بلکہ...