جمعه, اپریل 18, 2025

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

تربت، پسنی کے رہائشی جبری لاپتہ شیرخان کی لاش گروکی ندی سے برآمد

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے...

قلات: قابض پاکستانی فوج کی پیش قدمی، جارحیت کے خدشات

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

قلات ،ڈیرہ بگٹی قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے...

کراچی سے پانچ بلوچ طلباء کو تین دن میں بازیاب نہیں کیاگیا تو آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان کریں گے ۔...

کراچی( ہمگام نیوز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وھاب بلوچ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس دوران خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں بلوچ نوجوان طالب علموں کی جبری گمشدگی ایک معمول بن چکی ہے۔ انہیں غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر ٹارچر سیلوں میں قید کرنا ایک غیر آئینی اور غیر انسانی عمل ہے، جس نے بے شمار خاندانوں کو شدید ذہنی اور جسمانی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ایسے بے شمار گھرانے روزانہ اپنے پیاروں کی غیر موجودگی کا دکھ سہنے پر مجبور ہیں، جو ریاستی جبر اور جبری...

حب بھوانی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا دوبارہ شروع، روڈ مکمل بند، بی وائی سی لسبیلہ ریجن کی حمایت

حب:(ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لواحقین نے ایک بار پھر حب بھوانی کے مقام پر دھرنا دے دیا ہے، جس میں پہلے سے موجود چار خاندانوں کے ساتھ مزید دو خاندان شامل ہوچکے ہیں۔ مجموعی طور پر چھ خاندان لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ لاپتہ جنید حمید، یاسر حمید، نصیر بلوچ، ندیم بلوچ، امین بگٹی اور احسان بلوچ کے اہلِ خانہ نے قابض اداروں کی عدم سنجیدگی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حب بھوانی کے مقام پر سڑک کو مکمل بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ گزشتہ...

مقبوضہ بلوچستان سمیت کراچی میں بی وائی سی کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں مظاہرہ کیا گیا ،ایف سی نے مظاہرین پر فائرنگ کی...

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ نسل کشی جبری گمشدگیوں ،جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کو مارے جانے فوج کشیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر آج کراچی، قلات اور کیچ بولیدہ میں احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ ریلیوں میں خواتین، بچوں، بوڑھوں اور متاثرہ خاندانوں سمیت عوام نے بڑی تعداد میں سرکاری رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے احتجاجی مظاہروں ریلیوں میں شمولیت اختیار کی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف مزاحمت کے نعرے لگائے۔ ادھر سندھ کراچی میں پولیس نے بھاری فورسز کے ساتھ پریس کلب کے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا...

مستونگ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 35 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا جاری ،کل بولان شاہراہ بھی بند کیاجائے گا ۔ اعلامیہ جاری

مستونگ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں مرکزی شاہراہ پر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا 35 گھنٹوں سے جاری ہے ، جبکہ لکپاس اور کانک کراس پر بھی دھرنے روڈ بلاکنگ جاری ہے ،کل مچھ کے مقام پر شال سے سندھ جانے والی شاہراہ بند رکھا جائے گا اور عالمو چوک شال میں دھرنا دیا جائے گا ،اعلامیہ جاری ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق آج نواب ہوٹل کے مقام پر مرکزی دھرنا میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، اور بلوچ فار مسنگ پرسنز کے رہنماؤں ماما قدیر بلوچ حورین بلوچ سمیت دیگر نے شرکت کی اور...

کراچی سے بلوچ طالبعلم یاسر فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

کراچی ( ہمگام نیوز ) کراچی ملیر کے رہائشی طالبعلم یاسر بلوچ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اہلخانہ کے جاری بیان مطابق 25 فروری 2024 کی رات طالب علم یاسر علی ولد سبزل علی، سکنہ جمعہ ملیر گوٹھ کراچی، جو کہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں میڈیا سائنسز کے طالبعلم ہیں، سوموار اور منگل کی درمیانی رات ساڑھے دس بجے اپنے دوستوں سے ملنے کے بعد گلشن اقبال سے گھر کی طرف نکلے تھے، لیکن راستے میں انکا رابطہ اہلخانہ سمیت دوستوں سے منقطع ہو گیا تاحال وہ کسی کے ساتھ رابطے میں نہیں ہے...