دوشنبه, نوومبر 25, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

انتونیو گوٹیرس کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت

نیویارک (ہمگام نیوز)اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر...

نیوزی لینڈ کا حوثی گروپ اور لبنانی حزب اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان

ویلنگٹن (ہمگام نیوز) نیوزی لینڈ نے ایرانی حمایت یافتہ...

لبنان : سرحدی علاقوں میں لڑائی، حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے چھ ٹینک تباہ کر دیے

بیروت(ہمگام نیوز) لبنانی ملیشیا نے اپنے ایک بیان میں...

مشہد کی عدالت نے مولوی فتح محمد نقشبندی کو پانچ سال قید کی سزا

مشہد(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر ایرانی...

‏Inside Eritrean Movement۔ نِبشتہ کار: شبیر بلوچ/ رجانکار: فاضل بلوچ

وھدے ماں دنیا ءَ ￴ھرس، لالچ ءُ ￶زوراکی جہ...

شال اور گوادر سے دو بلوچ نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان کے دارلحکومت شال اور سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں امام جان ولد صوالی اوربالاچ ولد رؤف کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ امام جان کاتعلق کیچ کے علاقے ھوشاپ سے ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بولان میڈیکل کالج میں نرسنگ آفیسر ہے جنھیں 3 جنوری کو شال سے فورسز نے حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے ہیں ،جن کا آخری ایئریا شال فوجی چھاونی دیکھاگیا ہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے اور منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔ ان کے جبری گمشدگی کی رپوٹ بروری...

کراچی بی وائے سی اسلام آباد میں جاری دھرنے کی حوصلہ بڑھانے کیلے اتوار کو ریلی نکالے گی ،اعلامیہ

کراچی (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ کے توسط سے ان کے حوصلوں کو بحال رکھنے کے غرض سے بتاریخ 7 جنوری بروز اتوار سہ پہر 2 بجے شرافی گوٹھ شیخہ مسجد کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ شہید بالاچ بلوچ کے بہیمانہ قتل کے بعد تربت سے شروع ہونے والی احتجاج نے ایک دھرنے کی شکل اختیار کی ہوئی ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہی میں یہ دھرنا تربت سے اسلام آباد تک بے شمار مشکلات و مصائب کا...

سال 2023 میں ایرانی مقبوضہ بلوچستان اور بلوچ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سالانہ رپورٹ

زاہدان ہمگام / رسانک نیوز کے تجزیاتی مجموعہ کے ذریعہ 2023 میں جمع کیے گئے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ایران نے پچھلے سالوں کی طرح بہت سے معاملات میں بلوچ شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی ہے جس میں اس خلاف ورزی میں عدالتی حکام اور سیکورٹی اداروں نے نمایاں کردار ادا کیا۔ 2023 میں اکٹھے کیے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر ایران کے 26 مختلف شہروں میں 184 بلوچ قیدیوں کو مختلف الزامات کے تحت پھانسی دی گئی، جہاں زاہدان کے جیل میں 54 اور بیرجند جیل میں 31 مقدمات کے ساتھ سب سے زیادہ غیر انسانی...

پانک کی دسمبر 2023 کی رپورٹ: بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ کے لیے عالمی توجہ کی اپیل

شال (ہمگام نیوز ) انسانی حقوق کی صورتحال پر پانک نے دسمبر 2023 کی رپورٹ جاری کی ہے۔پاکستانی فورسز کی طرف سے دسمبر 2023 کو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رہا جس سے بلوچ قوم کے خلاف جاری مظالم پر شدید خدشات نے جنم لیا ہے۔بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ پریشان کن صورتحال سے نمٹنے کے لیے مداخلت کریں۔ دسمبر میں جبری گمشدگیوں ، ماورائے عدالت قتل اور انصاف و احتساب کا مطالبہ کرنے والے پرامن مارچ کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن...

لندن، پی ٹی ایم کے کارکنوں کا بلوچوں کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت

لندن(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پی ٹی ایم کے یو کے زون کے ساتھ ساتھ، افغان مطالعاتی سنٹر کے بانی و ڈائریکٹر وارث وزیری نے بھی میر تاج مححمد سرپرہ اور دوسرے بلوچوں کی پاکستان کے ہاتھوں گشمدگی کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ۔ میر تاج مححمد سرپرہ اور دوسرے بلوچوں کی پاکستان کے ہاتھوں گمشدگی کے خلاف لندن میں احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ یہ احتجاج گزشتہ روز میر تاج مححمد کی اہلیہ نے شروع کیا جو کہ پانچ روز تک دن رات جاری رہے گا ۔ آج احتجاج کا تیسرا دن تھا جس...