دوشنبه, نوومبر 25, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

زابل زاہدان شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ایک زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق زابل زاہدان شاہراہ...

خاش(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق آج بروز اتوار...

روس کی جانب سے لانچ کیے گئے 73 ڈرونز میں سے 50 کو مار گرایا گیا: یوکرین

کئیف(ہمگام نیوز) یوکرین کی فوج نے اتوار کو اعلان...

بلوچستان میں سیکورٹی ادارے بلوچ نسل کشی میں ملوث ہیں، بی وائے سی

اسلام آباد (ہمگام نیوز) اسلام آباد میں پچھلے دو دنوں سے جو کچھ ہوا ہے وہ بلوچ قوم، انسانی حقوق کے ادارے، میڈیا اور دنیا کے سامنے ہے کہ ریاست بلوچستان اور بلوچوں کے حوالے سے کیا سوچتی ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کیچ سے شروع ہونے والا لانگ مارچ مکمل جو 16 سو کلومیٹر طے کرکے اسلام آباد اس آسرے پر پہنچا کہ شاید یہاں میڈیا، عدالتیں اور ریاستی حکمران موجود ہیں انہیں شاید ان بوڑھی ماؤں اور بہنوں پر ترس آئے جن کے پیارے کئی برسوں سے لاپتہ ہیں اور حالیہ دنوں جس طرح فیک انکا?نٹر...

آواران فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ

آواران(ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق آواران کے تحصیل جھاؤ سے پاکستانی فوج نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے ۔ مزید رپورٹ کے مزکورہ افراد کو تین روز قبل قابض پاکستانی اور خفیہ اداروں نے لاپتہ کیا ہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔لا پتہ کئے گئے افراد کی شناخت محمود ولد فتح محمد، سکنہ جھل جھاؤ نودوانی، باہوٹ ولد خدابخش ،پیرجان ولد ابراہیم ساکنان جھل جھاؤ کلاتو، اور پٹو ولد رحمت سکنہ کاراچ کور کے ناموں سے ہوا ہے۔ مذکورہ افراد کو پاکستانی فوج نے آواران کے علاقے جھاؤ سے...

اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی کیخلاف لانگ مارچ کے مظاہرین سمیت عورتوں اور بچوں پر پولیس کی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت...

شال (ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ اسلام آباد میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ کے مظاہرین سمیت عورتوں اور بچوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس لانگ مارچ کا مقصد جبری گمشدگی کے شکار افراد کی باحفاظت رہائی اور پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچ کارکنوں کا جعلی مقابلوں میں قتل کے خلاف پر امن احتجاج ہے۔   یہ ایک پر امن احتجاج ہے جس کی قیادت عورتیں کررہی ہے۔  تاہم، قابض فوج ان کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کررہا ہے۔ یہ ظلم و جبر انسانی حقوق...

کوہلو: اسلام آباد میں پرامن لانگ مارچ پر پولیس کا خواتین و بچوں پر تشدد کیخلاف دوسرے روز بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوہلو ( ہمگام نیوز ) نامہ نگاروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر کی طرح آج دوسرے روز ضلع کوہلو میں اسلام آباد میں پرامن لانگ مارچ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، لاپتہ افراد کے لواحقین خواتین و بچوں پر تشدد اور کوہلو میں سماجی کارکنان اور صحافی پر جھوٹی ایف آئی آر کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری رہی۔ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث دوکانیں اور کاروباری مراکز مکمل بند رہیں، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب کے صدر محمد شفیع مری و دیگر کا کہنا تھا کہ ریاست...

افغان مہاجرین کی طرح بلوچوں کو اسلام آباد سے ڈیپورٹ کر کے پیغام دیا گیا کہ بلوچستان ایک الگ ملک ہے، حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور و معروف صحافی حامد میر اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان قلمبند کرنے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کو ڈیپورٹ کرنے حوالے سے ریاست پاکستان نے بلوچوں کو یہ پیغام دیا ہے ہے کہ بلوچستان ایک الگ ملک ہے اور اگر انھیں دوبارہ اسلام آباد آنا ہے تو آئی جی اسلام آباد سے پوچھ کے آنا ہے ورنہ ان کو ڈیپورٹ کر دیں گے۔   بیان جاری کیا گیا کہ تمام خواتین کو رہا کر دیا جب کہ تین وفاقی وزرا اور آئی جی نے پریس کانفرنس کے...