اسلام آباد(ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد کارکن گرفتار خواتین اور بچے زخمی ۔بلوچ یکجہتی کمیٹی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا ، پریس کلب جانےکی اجازت نہ ملنے پر شرکاء نے چونگی نمبر 26 پر دھرنا دے دیا۔
جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کاردیا اور متعدد افراد کو گرفتار کرکے لے گئے رہنما ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم پر امن احتجاج کررہے تھے کے اچانک اسلام آباد پولیس کے جانب سے لاتھی چارج...
ڈیرہ اسماعیل خان( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و ماورائے عدالت قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ ڈیرہ اسماعیل خان پیچنے پر بڑی تعداد میں عوام اور سیاسی رہنماؤں نے شرکا کا پر تپاک استقبال کیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ لاپتہ افراد کے قتل اور بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف لانگ مارچ کے شرکاء کے قافلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں مرد و خواتین...
پیشن(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر راسک کے علاقے پیشن میں بروز منگل 19 دسمبر کو ایک بلوچ شہری کو قابض ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، تفصیلات کے پیشن سے گرفتار ہونے اس بلوچ شہری کی شناخت 28 سالہ حبیب بیجاد ولد اکبر ہے جو کہ پیشن کا رہائشی ہے ۔
ذرائع کے مطابق 19 دسمبر کی رات 10 بجے کے قریب قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے عدالتی حکم نامہ دکھائے بغیر حبیب کو گیس اسٹیشن سے گرفتار کیا جہاں وہ کام کرتا تھا اور...
کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اورماورائے عدالت قتل کیخلاف بلوچ کیجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کے ہمراہ کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ڈی جی خان سے تونسہ پہنچ گیا۔ اس سے قبل بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان میں پیدل لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے انتظامیہ ٹرانسپورٹرز کے سامنے کھڑی رکاوٹیں دور کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ آج تونسہ میں جلسہ ہوگا جہاں تونسہ کے غیور بلوچوں سے بھرپور شرکت کرنے کی...