یکشنبه, نوومبر 24, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

ڈی جی خان، پولیس نے پر امن لانگ مارچ کو گھیرے میں لیکر عوام کو لانگ مارچ کے شرکا سے دور کرنے کی کوشش...

ڈی جی خان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ شہدا اور جبری گمشدگی کے شکار بلوچوں کی لانگ مارچ ڈیرہ غازی خان پہنچنے کے بعد علاقے میں گزشتہ روز اٹھائے گئے بلوچ کارکنوں کی رہائی کے حق میں دھرنا دے کر احتجاج کر رہے ہیں۔ اسی اثنا میں پولیس نے مظاہرین کو گھیرے میں لے کر باہر سے آنے والے ڈیرہ غازی خان بلوچ عوام کو احتجاج میں اظہار یکجہتی کیلئے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ علاقائی ذرائع سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈیرہ غازی خان و گرونواح کے عوام اور سیاسی و سماجی کارکنوں سے گزارش کی...

حکومت لواحقین لانگ مارچ کو سیکورٹی فراہم کرے، رکاٹیں کھڑی نہ کرے، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلو چ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی تربت سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کے استقبال کے لیے موجود خواتین اور بچوں پر تشدد اور انکی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور انکےرہائی کامطالبہ کرتے ہیں حکومت کو چاہیے کہ لانگ مارچ کو سیکورٹی فراہم کرےاناکےلئے روکاٹیں کھڑی نہ کرے اور انہیں اسلام آباد تک جانے دیاجائے۔

ڈی جی خان، لانگ مارچ کے شرکا کی استقبال کے لیئے مصروف، انسانی حقوق پانچ بلوچ نواجوان گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

ڈی جی خان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے ڈیری غازی خان سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن پانچ بلوچ نوجوانوں کو پولیس نے مزاکرات کے بہانے پولیس اسٹیشن میں بلا کر انہیں گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پانچوں نوجوانوں جو کہ لانگ مارچ کے شرکا کی استقبال کی مکمل تیاریاں کر رہے تھے ، انہیں دھوکے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ گرفتار شدگان میں سے معراج بلوچ ،آصف بلوچ ،عبداللہ صالح بلوچ ،جمعیل بلوچ بھی شامل ہیں ان کو ڈی پی او ڈیرہ غازیخان نے مزاکرات کے بہانے بلا کر جبری طور لاپتہ...

ڈی جی خان، لانگ مارچ کیلئے جانے والے قافلے پر پولیس کا لاٹھی چارج و گرفتاریاں

ڈی جی خان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لانگ مارچ کیلئے جانے والے قافلے پر پولیس کا لاٹھی چارج و گرفتاریاں، تفصیلات کے مطابق بلوچ لاپتہ افراد کی جبری گمشدگی و قتل کیخلاف لانگ مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے قافلے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جس سے متعدد خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے قافلے کو روک لیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام بلوچ بلخصوص ڈی جی خان اور بارکھان کے بلوچوں سے اپیل کرتے...

بلوچ لاپتہ افراد کی جبری گمشدگی و قتل کیخلاف لانگ مارچ کا بارکھان پہنچنے پر پرتپاک استقبال

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ لاپتہ افراد کی جبری گمشدگی و قتل کیخلاف لانگ مارچ کا بارکھان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جہاں ہزاروں لوگوں نے بارکھان پہنچنے پر استقبال اور بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل کوہلو میں دو دن کے قیام، ریلی و جلسے کے بعد لانگ مارچ کا قافلہ کوہلو سے بارکھان پہنچا۔ دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر کے شرکا کا راستہ روکا جا رہا ہے تاکہ لانگ مارچ کے قافلے کو روکا جا...