یکشنبه, نوومبر 24, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ، کوہلو میں ہزاروں لوگوں کی ریلی میں شرکت

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و قتل کیخلاف کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ جاری، کوہلو میں ہزاروں لوگوں نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ اس حوالے سے بلوچ کیجہتی کمیٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں اس وقت کوہلو کے غیور بلوچ عوام لانگ مارچ کی جانب سے ہونے والی ریلی کیلئے نکل چکے ہیں اور اس ظلم کے خلاف بلوچ قومی یکجہتی اور قوت کا مظاہرہ دیکھا رہے ہیں۔ مکران سے لیکر کوہلو تک لانگ مارچ کے ریلیوں میں ہزاروں...

بحیثیت بلوچ مزاحمت ہی زندگی ہے، آئندہ لائحہ عمل کا اعلان آج کیا جائے گا، بلوچ یکجہتی کمیٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج شال میں تاریخی ریلی ریکارڈ کرایا گیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے ریاستی جبر اور تشدد کے خلاف جاری تحریک کا بھرپور ساتھ دیا۔ کیچ سے لیکر شال تک بلوچستان کا کوئی ایسا ایک بھی علاقہ نہیں رہا جہاں سے لوگوں نے سینکڑوں اور ہزاروں کی تعداد میں شرکت نہیں کی ہے۔ جبکہ تمام ریاستی سازشوں، تشدد، دباؤ اور غیر آئینی کوششوں سے یہ جدوجہد منظم انداز میں جاری ہے اور تحریک کے 20 ویں دن دھرنے کی شکل میں شال میں جاری ہے۔ ریاست کی...

قابض پاکستان کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے، کیچ سے مزید تین افراد لاپتہ

کیچ(ھمگام انتخاب)بلوچستان کے ضلع کیچ سے مزید تین افراد کو لاپتہ کر دیا گیا۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مبارک ولد دین محمد، اسماعیل ء داد کریم اور عثمان ولد آصف کے ناموں سے ہوئی ہے۔لاپتہ ہونے والے تینوں نوجوان تحصیل تمپ کے علاقے دازن کے رہائشی ہیں۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی، جامعہ بلوچستان کے سامنے دھرنا

کوئٹہ (همگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت سے کوئٹہ تک لواحقین کے لانگ مارچ نے کوئٹہ میں جامعہ بلوچستان کے سامنے دھرنا ختم کرکے واپس سریاب مل کے مقام پر چلے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جامعہ بلوچستان کے سامنے دھرنا دیا۔ بعد ازاں احتجاج اور دھرنے کے بعد لانگ مارچ کے شرکا واپس سریاب مل کے مقام پر چلے گئے۔ واضح رہے کہ یہ احتجاج تربت میں قابض پاکستانی فورسز سی ڈی ٹی کے ہاتھوں بلوچ نوجوان بالاچ کی شہادت کے واقعے کے بعد شروع ہوا جو تاحال...

قابض ایرانی فورسز نے زاہدان میں کئی دینی مدارس پر حملہ کرکے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز سوموار 10 دسمبر کو سادہ لباس میں ملبوس سیکورٹی فورسز عدالتی حکم نامہ دکھائے بغیر زاہدان کے ابوذر غفاری دینی درسگاہ میں داخل ہوئیں اور متعدد طلباء کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔  خبر لکھے جانے تک گرفتار افراد کی شناخت اور ان کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔  اس کے علاوہ سیکورٹی فورسز نے مولانا عبدالعزیز ملا زادہ کے دینی مدرسہ پر چھاپہ مارا اور اس مذہبی مرکز کے متعدد طلباء کو گرفتار کر لیا۔  کہا جاتا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور آرمی اہلکاروں نے زاہدان میں متعدد...