شنبه, نوومبر 23, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

تربت میں قابض پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

تربت(ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت ڈکی بازار سے رات گئے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر شاہد ولد دلپل نامی نوجوان کو غیر قانونی بلوچ چادرچاردیواری کو پاوں تلے روند کر لاپتہ کردیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ فورسز نے اس موقع پر خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر نوجوان کو تشدد کرکے لے گیے جس کے بعد انھیں معلوم نہیں ہے کہ انھیں کہاں اذیت خانہ میں ڈال دیا گیاہے ۔ انھوں نے سیاسی سماجی حلقوں نے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے تاکہ نوجوان کی بحفاظت بازیابی ممکن...

لاپتا ظریف مزدور پیشہ، کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں تھا، بحفاظت بازیاب کرایا جائے، اہلخانہ

تربت (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق آپسر کولوائی بازار سے ڈھائی ماہ قبل اٹھائے گئے ظریف ولد محمد بخش کے اہل خانہ نے پیر کو تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظریف کی باحفاظت بازیابی کے لیے 2 نومبر کو تربت میں احتجاجی ریلی کا اعلان کردیا ۔  انہوں نے تمام لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت، طلبہ تنظیموں اور شہریوں سے اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ، ظریف بلوچ کی گمشدگی کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے اہل خانہ نے کہاکہ 9 اگست 2023ئ کولوائی بازار آپسر میں ان کی کشیدہ...

خضدار سے پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا

خضدار (ہمگام نیوز ) خضدار کے علاقہ کوڑاسک کے رہائشی ظفر اور عنایت اللہ نامی نوجوانوں کو فورسز نے کیمپ بلاکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ظفر اور عنایت اللہ کو لاپتہ کیا گیا ہے، ان کے اہلخانہ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں ۔ بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کی انسانی حقوق کی ادارہ پانک پانک نے اہلخانہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ اذیت میں مبتلا ہیں اور ان کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے۔ دوسری جانب بلوچ وائس فار جسٹس نے عوامی...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے رہائشی پنجگور سے گرفتار

دزاپ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ کو قابض پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان میں واقع شہر پنجگور میں مقبوضہ ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ تیلکش کو گرفتار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ تیلکش 24 سالہ علی دامنی ولد بہرام ساکن مہگس کو قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔  رپورٹ کے مطابق علی کا کام فیول کیریئر ہے، اور ایک سائپا وین کے ذریعے ایندھن ایک منڈی (فیول ڈپو) میں پہنچانے کے بعد، اسے واپسی پر...

سیعد احمد کے جبری گمشدگی کو دس سال مکمل ہوئے والدہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سیعد احمد کے والدہ نے کہا کہ میرے بیٹے کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہوا ہے میں نے اپنے بیٹے کی بازیابی کےلیے ہر دروزے پر دستک دی لیکن مجھے انصاف نہیں ملا، دو سال سے لاپتہ افراد کےحوالےسےبنائی گئی کمیشن نے بھی بیٹےکے کیس کی سماعت روک دی ہےہم پریشان ہے بیٹےکی بازیابی کویقینی بنایاجائے اگر اس نے کوئی جرم کیا تو انہیں کسی عدالت میں پیش کرے