<span;>ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وباء کے آغاز کے بعد سے اب تک ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 35 سنی بلوچ عالم دین قابض ایران کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کی بیماری کی وجہ سے ڈاکٹروں کی جانب سے علاج کیئے بغیر دم توڑ چکے ہیں۔ قابض ایران کے سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں علی خامنہ ای کے مکرو منصوبے کے تحت بلوچ علما کرام کو کرونا کے بہانے ایک مخصوص انداز میں قتل کیا جا رہا ہے اب تک بہت سے بلوچ سنی علما کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں ان میں...
ھمگام واچ
قابض ایرانی حکومت کے پارلیمنٹ کے ایوان صدر کے ایک رکن نے بلوچستان کو چار صوبوں میں الگ کرنے کے منصوبے کو بنانے کا اعلان کر دیا۔
خبررساں ایجنسی ایلنا ILNA نے محسن دہنوی کے حوالے سے یہ خبر بدھ 18 نومبر کو شائع کی ہے۔
آئی آر این اے نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ان مجوزہ صوبوں کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
1- سیستان میں زابل ، زھک ، ہلمند ، ھامون اور نیمروز شہر شامل ہیں جن کی مجموعی آبادی تقریبا 600،000 افراد پر مشتمل ہے ، جس کا مرکز زابل شہر ہے۔
2- اس سرحد میں...