چهارشنبه, اپریل 2, 2025

سائنس ٹیکنولوجی

تازہ ترین

بی وائی سی کے مرکزی رہنماء صبغت اللہ شاہ جی ہدہ جیل منتقل

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی وائی سی...

اختلافات کا کوئی ٹھوس میرٹ تو ہو۔ رندانی گٹ

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ قومی مزاحمت کو کچلنے...

جلاوطنی کی سیاسیت: تاریخی،جنگی،  سماجی اور جغرافیائی پہلو میں، کوہ گرک

اگر علاقائی تناظر اور ریاستی پروپیگنڈہ کو سامنے رکھ...

ڈائنوساروں کے ساتھ زمین پر آخری دن کیا ہوا تھا؟ جدید تحقیق  ڈکوٹا ( ہمگام نیوز) ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا میں چٹانوں میں دفن فوسلز اس بات کا ثبوت ہیں کہ تقریباً ساڑھے چھ کروڑ سال قبل کرۂ ارض سے آخری ڈائنوسار کے خاتمے کے دن اصل میں کیا ہوا تھا۔ یہ دعویٰ ماہر حیاتیات رابرٹ ڈی پالما اور ان کے ساتھیوں کا ہے جن کی تحقیق کو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی حالیہ تاریخی دستاویزی فلم Dinosaurs: The Final Day with David Attenborough میں فلم بند کیا ہے۔ گذشتہ ایک دہائی سے...

انسٹاگرام: یہ ایپ نوجوانوں کی ذہنی صحت پر کیسے اور کس حد اثر انداز ہو رہی ہے؟

شیونا مکیلم کی نئی تحقیقاتی رپورٹ صبح سو کر اٹھیں، فوراً اپنا موبائل ہاتھ میں تھام لیں، انسٹاگرام کھولیں اور پوسٹس پر نظر دوڑانا شروع۔ یہ ہم میں سے اکثر افراد کی زندگی کا ایک معمول بن چکا ہے۔ مگر یہ ایپ ہماری ذہنی صحت پر کیسے اور کس حد اثر انداز ہو رہی ہے؟ فیس بک کی سابق ملازم اور کمپنی کے راز منظر عام پر لانے والی فرانسس ہیوگن نے خبردار کیا ہے کہ انسٹاگرام دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے زیادہ خطرناک ہے۔ فیس بک کی اپنی تحقیق میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسٹاگرام...

گریٹا ٹونبرگ کا کھلا خط ’زمین مدد کے لیے پکار رہی ہے

واشنگٹن ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عالمی سطح پر سرگرم کم عمر شخصیت گریٹا ٹونبرگ نے عالمی میڈیا اور عالمی برادری کے نام کھلے خط میں ماحولیاتی بحران کی جانب توجہ مبذول کروانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ’انسانیت اس ماحولیاتی بحران کو روکنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ یہ اب بہت ضروری ہو چکا ہے اور ہمارا سیارہ مدد کے لیے پکار رہا ہے۔‘ اپنے خط میں گریٹا ٹونبرگ کا کہنا تھا کہ اس وقت عالمی رہنما موسمیاتی تبدیلی پر ایک تاریخی اجلاس...

خلائی جہاز لوسی اپنے مشن کے دوران پہلے زمین کے تین چکر لگائے گا

کیلیفورنیا ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے خلائی ادارے ‘ناسا‘ نے خلائی جستجو میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سیارہ مشتری کے سیارچوں کی تحقیق کے لیے ایک مشن روانہ کیا ہے۔ یہ خلائی جہاز جس کا نام ’لوسی‘ ہے ہفتے کو ناسا کے فلوریڈا میں واقع کیپ کناویرال اسٹیشن سے روانہ ہوا ہے۔ اس خلائی جہاز کا مشن 12 برس طویل ہو گا اور یہ اپنے مشن کے دوران چھ ارب کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گا۔ لوسی کا مقصد سیارہ مشتری کے ٹروجن کہلائے جانے والے سیارچوں میں سے سات کے قریب اڑان...

امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کی تین بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر ہوگئی۔

  واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ جو گزشتہ سہ ماہی کے دوران ہواوے نے چھین لیا تھا۔ جولائی سے ستمبر کے دوران ایپل کی فروخت میں سات فیصد کمی آئی، جس کے باعث وہ پہلی بار چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران ہواوے کے فونز کی فروخت میں 7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔  اس کے مقابلے میں تیسری سہ ماہی کے دوران سام سنگ کے فونز کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ ہوا۔ اسمارٹ فون...