چهارشنبه, سپتمبر 18, 2024

پھانسیاں

تازہ ترین

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز سوموار صبح کے وقت ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بروز سوموار کو ایک بلوچ قیدی برکت علی سنجرانی ولد محمد حیات کو قتل الزام میں زاہدان کے مرکزی جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔  ذرائع نے برکت علی کو چار سال قبل اجتماعی لڑائی میں ایک شخص کے قتل کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔"  رپورٹ کے مطابق برکت علی کو 4 اگست بروز منگل کو سزائے...