سرد جنگ کا اصطلاح دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ اور سویت یونین کے بیچ استوار ہونے والے رشتے کی نوعیت کیلئے استعمال ہوتا تھا۔سرد جنگ نے عالمی سیاست کو کئی دہائیوں تک متاثر کیئے رکھا اور اسکی وجہ سے بہت سے عالمی بحرانوں نے جنم لیا جن میں سے کچھ ’’کیوبا کا میزائل بحران‘‘، ’’ ویتنام ‘‘ ، ’’ ہنگری ‘‘اور ’’ دیوارِ برلن ‘‘ کا بحران ہیں اور بہت سوں کیلئے سب سے بڑا بحران WMD بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ تھا ۔سرد جنگ کی بنیادی نظریاتی تضاد سرمایہ...
بلوچستان کے مختلف علاقوں خاص طور پر مکران میں گذشتہ ایک سال کے دوران پاکستانی فوج کی بلوچ آبادیوں پر آپریشنوں کے شدت میں غیر معمولی تیزی دیکھنے کو مل رہی اور روز افزوں آپریشنوں کے اس شدت میں اضافہ ہورہا ہے ۔ صرف اسی ہفتے کے دوران ایک واقعے میں پاکستان فوج نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی ،کلانچ ، پیدارک اور گرد نواح میں ایک بڑے پیمانے کا آپریشن کرتے ہوئے تقریباً دس بلوچوں کو جبری طور پر اغواء اور دو بلوچوں کو شہید کردیا ، اسی طرح قابض ریاستی...
( ہمگام اداریہ )
بلوچستان پر پاکستانی قبضے کے پہلے دن جب پاکستانی فوج کے ایک بیرگیڈ نے محمد علی جناح کے حکم پر بلوچستان کے دارلحکومت قلات پر حملہ کرکے کئی عام بلوچ شہریوں کو شہید کیا تھا سے لیکر آج تک انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ شہری آبادیوں پر بمباری ، ماورائے قانون گرفتاریاں ، پر امن مظاھروں پر حملے ، بلوچ سیاسی کارکنوں کا اغواءاور ٹارگٹ کلنگ ، ہزاروں کی تعداد میں بلوچوں کو اغواءکرکے لاپتہ کرنا ، مغوی کارکنان پر انسانیت سوز تشدد پھر انکی مسخ شدہ لاشیں بلوچستان کے طول...
پشتونوں کے علیحدہ صوبے کا مطالبہ اور بلوچوں کا موقف
( ہمگام اداریہ)
پاکستان کے زیر قبضہ موجودہ مشرقی بلوچستان کے شمالی علاقہ جات میں پشتون آباد ہیں اور یہ انکی تاریخی سرزمین ہے ، ماضی میں پشتون قوم پرست اکثر ان پر دعویٰ کرتے رہے ہیں اور پاکستان کے زیر انتظام علیحدہ پشتون صوبے اور کچھ پشتون قوم پرست ان علاقوں کی واپس افغانستان میں ضم کرنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں ، اسی ضمن میں حال ہی میں ایک پشتون قوم پرست جماعت نے دوبارہ مطالبہ کیا ہے کہ پشتون علاقوں کو بلوچستان سے کاٹ کر ایک الگ صوبہ...
بلوچستان میں چینی اسلحہ ، عربی پیسے اور پاکستانی فوج کی دہشت گردی
ہمگام اداریہ
وکی لیکس نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت ہر سال کم از کم 100 ملین ڈالر کا رقم خیرات و چندوں کی صورت میں پاکستانی دہشتگرد تنظیموں کو دیتے ہیں ، جس سے یہ دہشتگرد تنظیمیں فائدہ اٹھاتے ہوئے خاص طور پر جنوبی پنجاب سے بھرتیاں کرتے ہیں ، ان انکشافات میں مزید یہ کہا گیا ہے کہ ’’ دہشتگرد آٹھ سال تک کے بچے بھی بھرتی کرتے ہیں جنہیں بعد ازاں باہری دنیا سے کاٹ کر کم...