جمعه, اپریل 4, 2025

اداریئے

تازہ ترین

جنگ ایران کے دروازے پر اور بلوچ قیادت کیلئے امتحان کی گھڑی ،؛ ہمگام اداریہ

جنگ ایران کے دروازے پر اور بلوچ قیادت کیلئے امتحان کی گھڑی ،؛ ہمگام اداریہ زاھدان۔۔۔۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثی بغاوت کاروں کی مسلسل حملوں کی وجہ سے سعودی عرب نے بحراحمر میں مغربی ممالک کو تیل کی ترسیل بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بحر احمر میں حوثی قبائل کے بغاوت کاروں نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ کرکے ایرانی جنرل قسیم سلیمانی کے اس غضبناک دھمکی کو عملی جامہ پہنایا جس میں اس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کہا تھا اگر امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدگی پر پابند لگا دی...

زبوں حال پاکستانی معیشت اور ناکام داخلہ و خارجہ پالیسیز ؛ ہمگام اداریہ

زبوں حال پاکستانی معیشت اور ناکام داخلہ و خارجہ پالیسیز ہمگام اداریہ پاکستانی میڈیا ایکسپریس ٹرائیبون نے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہوچکی ہے، ورلڈ بینک نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگلے سال پاکستان کی معیشت بہت سست رفتاری کا شکار رہے گا۔ پاکستان کے فنانس سیکرٹری عارف احمد خان نے نگراں وزیرآعظم کو تجویز دی ہے کہ آئی ایم ایف کے دفتر کا ایک اور چکر لگایا جائے تاکہ قریب المرگ اور دیوالیہ کی حالت میں بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دبے ملک کی معیشت کو بحران سے نکال سکے۔ اخبار کے مطابق تین دنوں...

بلوچ کےازلی دشمنان پاکستان وایران ،؛ ہمگام اداریہ

ہمگام اداریہ ،؛ ماضی میں جب برطانوی سامراج نے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء میں اپنے مفادات اور سرمایہ دارانہ نظام کو محفوظ رکھنے سابق سویت یونین کی ریاست اور سوشل ازم کو یورپ و جنوبی ایشاء اور سنٹرل ایشاء میں تیزی سے پیھلنے سے روکنے کی خاطر طویل منصوبہ بندی سے کام لیتے ہوئے بعض ممالک کو غیر فطری طور پر اپنے وقتی و طویل مفادات کو ملحوط خاطر رکھ کر تقسیم کیا بعض کو مزہب و ملت اور کچھ کو جغرافیائی و زبان کی بنیاد پر زبردستی تقسیم کی بنیاد رکھی۔اور برطانوی سامراج کی انھی طفیلی ریاستوں...

بلوچستان میں دشمن کی کمیونیکشن اورعزائم ،؛ ہمگام اداریہ

ہمگام اداریہ ،؛ اکیسوی صدی کے دور میں جہاں ترقی یافتہ دنیا میں ٹیلی کمیونیکیشن آسان اور محفوظ رابطوں میں دنیا کو گلوبل ولیج کا نام دے چکی ہے وہی کچھ سامراجی طاقتیں جیسے کہ پاکستان اور چین ترقی یافتہ دنیا کی متعارف کردہ اس سہولت کو بھی اپنے مکروہ سامراجی ، عسکری عزائم کے حصول میں زیر دست بلوچ جیسے مظلوم قوموں کو اپنے زیر کرنے ان کی مزاحمتی طاقت تک رسائی ان کو ختم کرنے اور مزید قبضوں کے حصول کو دوام دینے کیلئے ان کی خاطر نہایت کارآمد اور مظلوم قوموں کیلئے انتہائی نقصان دہ ثابت...

فناشل ٹائم کی رپورٹ اور زمینی حقائق ،؛ہمگام اداریہ

ہمگام اداریہ  ،؛   حالیہ دنوں ایک انگریزی روزنامے میں بلوچ وطن پر قابض پاکستان اور ان کی استعصالی معاون چین کی منصوبہ سی پیک کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ چین بلوچستان کے بلوچ قبائلی علیحدگی پسندوں سے رابطے میں رہ کر اپنے 60 بلین ڈالر کے منصوبے پر ان سے مذاکرات کی ہے۔اس اخبار کی لمبی چوڑی رپورٹ کے دیگر نقاط اور زمینی حقائق پر کسی نے غور کرنے کی زحمت نہ کی۔ بلکہ اس رپورٹ کی صرف ایک ہی نقطے کو مکمل سچ بنا کر دانستہ طور بلوچ آزادی...