ہمگام نیوز ماہانہ رپورٹ
یکم آپریل 2016
وڈھ :سارونا میں پاکستانی آرمی کا آپریشن دو بلوچ فرزند شہید
جن کی شناخت :حکیم ولد منیر احمد اور احمد ولد محمد سکنہ سارونا وڈھ
وڈھ شاہ نورانی سے اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کے نام
منیر محمد ،علی شیر ،اسماعیل اور نور محمد شامل ہے
تمپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار افراد اغواء
جن کے نام :آسیاآباد سے مجیب آسکانی ولد کریم بخش ،وارث ولد ملاتاج اور لعل جان شامل ہیں .
مند سے تمپ کے رہائشی فاضل کو پاکستانی فورسز نے اغواء کرکے لاپتہ کر دیا
2آپریل 2016
تربت کے علاقے تجابان ہوشاپ کرکی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن...
ہمگام نیوز ماہانہ رپورٹ۔۔۔۔۔
بولان :۔سبی آپریشن کے دوران پاکستانی آرمی کے ہاتھوں اغواء شدگان بلوچوں کی فہرست
۱۔ماسٹر گل حسن ولد کہٹا،سمالانی بلوچ علاقہ (تاہل)،۲۔نبی بخش ولد امام بخش ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۳۔دور ولد امیر بخش ،سمالانی بلوچ علاقہ (عدونہ قبر)،۴۔بادو ولد دورخان،سمالانی بلوچ علاقہ (شنکوشتا)
۵۔تورخان ولد دور خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (شنکو شتا)،۶۔تنگی ولد سوداگیر،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادگی)
۷۔مبارک ولد مہران ،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادرگی)،۸۔کوتب خان ولد امام بخش،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادرگی)
۹۔میر ہزار خان ولد امام بخش ،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادرگی)،۰۱۔قیصر ولد حاجی،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۱۱۔نورخان ولد میٹھا،سمالانی بلوچ علاقہ(ترکرہی)،۲۱۔میرخا ن ولد یار خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۳۱۔مزار خان ولد...
جنوبی ایشیاء ، وسطی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ کے عین وسط میں واقع خطہ مقبوضہ بلوچستان 27 مارچ 1948کو پاکستانی قبضے کے بعد سے لیکر آج تک بدترین ریاستی جارحیت کا شکار رہا ہے ۔ قبضے کے بعد سے لیکر بلوچ ابتک پانچ بڑے تحریکوں کے صورت میں اپنے آزادی کیلئے سر اٹھا چکے ہیں اور ہر بار طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے پاکستانی فوج بلوچستان کو خون میں نہلا کر ان تحریکوں کو دباتا رہا ہے۔ لیکن بلوچستان میں جاری موجودہ تحریک سابقہ تحریکوں سے مختلف ہے یہ نا صرف اب تک کی طویل ترین تحریک...
بلوچ قومی تحریک جسے کسی زمانے میں تین سرداروں کی تحریک کا نام دیکر دشمن ہمیشہ اسکی اہمیت اور وسعت گٹھانے کی کوشش کرتا تھا ، گذرتے وقت کے ساتھ اپنی ہیت مکمل طور پر بدل کر آج مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے بلوچوں کا ایک مربوط جدوجہد بن چکا ہے ۔ مینگل ، مری اور بگٹی تینوں کے نواب بشمولِ باقی تمام بلوچ قبائل کے سردار آج قابض سے ہم کوپہ ہیں لیکن اس کے باوجود یہ تحریک امیر و غریب ، خواندہ و نا خواندہ ، جوان و بوڑھے ، عورت و مرد کے...
طویل بلوچ جدوجہد آزادی کے دوران ہزاروں بلوچ شہید ہوچکے ہیں ، ان شہداء میں سے بہت سے وہ ہیں جو دشمن کے خلاف عسکری یا غیر عسکری جدوجہد کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرگئے اور کئی ایسے ہیں جو دشمن کے غیر انسانی بربریت جس میں سول آبادیوں پر اندھا دھند فائرنگ ، بمباری ، گولہ باری وغیرہ کے زد میں آکر شہید ہوئے لیکن یہ سب شہداء اس راہ کے شہید ہیں جس کا منتہائے آخر مکمل بلوچ قومی آزادی اور بلوچ قومی ریاست کی بحالی ہے ۔دنیا میں تمام زندہ قومیں اپنے وطن پر مر مٹنے...