لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ اور بلوچ قومی رہنما حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے نہ صرف بلوچ قوم کو جبری طور پر غلام رکھا ہوا ہے بلکہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اندر بلوچ قومی نسل کشی میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ بلوچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اندر ایران کے ہاتھوں شناخت کے بحران کا سامنا ہے، ایسے میں کسی بھی ملک کا ایران کے ساتھ بلوچ ساحل و وسائل پر کی گئی کسی بھی معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں اور نہ ہی بلوچ ایسے کسی بھی معاہدے...
لندن (ہمگام نیوز ) بلوچ آزادی پسند رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیارمری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے سرزمین پر حالیہ پاکستانی فضائی حملوں کے بعد اب غیر فطری پاکستانی ریاست افغانستان کو مزید معاشی مشکلات میں ڈالنے اور دباؤ میں رکھنے کے لئے آئے روز افغانستان جانے والی گزرگاہوں کو بند کررہا ہے تاکہ دونوں اطراف رہنے والے افغانوں کی آپسی تجارت اور آمد و رفت کو بند کرکے انہیں مزید مشکلات و دباؤ کا شکار بنایا جائے، افغانستان پر یہ فضائی حملے شاید نئی بات ہو لیکن 1973 میں بھٹو حکومت...