ڈاکٹر ڈینز سفسی(Dr Deniz Cifci)ایک تجزیہ نگار اور محقق ہیں جو عمومی طور پر مشرق وسطی میں نسلی اور مذہبی تحریکوں آور ترکی اور کردوں پر خصوصا تحقیق کر رہے ھیں اسکے علاوہ ان کے فوکس میںISIS ، ھشد الشابی(HASHD AL-SHAABI )، THE PKK ، پی وائ ڈی / وائ پی جی PYD/YPG ،کے ڈی پی KDP ،پی یو کےPUK ، کردش حزب اللہ،زہرہ کمیونٹی منزل تارکہ، اور الیوی کرد ھیں اور وہ ان پر تحقیق کر رہے ھیں
کردوں کی کتنی تعداد آزادی کے حق میں"ہاں میں"ہاں ووٹ دے دینگےاور کچھ کیوں بائیکاٹ کرینگے؟
مشرق وسطی کے تجزیہ نگار اور...
سوال:بلوچ قومی تحریک کوآج آپ کس پس منظر میں دیکھتے ہیں؟
عبداللہ بلوچ:: بلوچستان قومی تحریک سے آج بلوچ قوم بخوبی آگاہ ہے۔ بلوچ دانشور، تاریخ دانوں نے اس حوالے سے بہت کچھ لکھا ہیں ۔ بیعد قریب میں دیکھا جائیں تو قلات اسٹیٹ خود ایک آزاد ریاست تھا اور اس کا اپنا ایک علیحدہ شناخت اور باقاعدہ ایک پارلیمنٹ موجود تھا۔ اس کے دونوں ایوانوں نے پاکستان کے ساتھ انضمام کو مسترد کیا ۔ آج اگر دیکھا جائیں بلوچ قوم شروع دن سے ہی قابض پاکستان کے ساتھ جس نے بازور طاقت بلوچستان پہ قبضہ کیا اپنی آزادی کے...
سوال۔ موجودہ آزادی کی تحریک اور پچھلے تحریکات میں کیا فرق نظر آرہا ہیں؟ کیا پہلے منظم تحریک تھی یا موجودہ تحریک منظم ہے؟
صورت خان مری:اگر ہم باریکی سے دیکھیں تو بلوچ قومی تحریک تقریبا پونے دو صدیوں پر محیط ہیں۔
پہلے ایک سو دس سال انگریز کاقبضہ رہا بلوچ اس کے خلاف لڑتے رہے اس میں عسکری پہلو بھی تھا سیاسی پہلو بھی تھا۔اور یہ ریکارڑ پر ہیں کہ انگریزوں کے خلاف بلوچوں نے چارسو سے زائد لڑائی لڑی ہیں۔
دوسری جانب میر افضل وغیرہ نوشکی سے ماسکو گئے تھے روسی حمایت حاصل کرنے کے لئے اس کے کچھ عرصہ...
بلوچوں کی تحریک ابھی تک نوخیز ہے ، دنیا میں انکے بہت سے اتحادی موجود ہوسکتے ہیں لیکن ابتک یورپی ممالک تک ان پر گذرنے والے مظالم کی وہ کہانیا ں نہیں پہنچی ہیں جن سے وہ گذر رہے ہیں
برطانوی رکن پارلیمنٹ جان میکڈونل کا ہمگام کو خصوصی انٹرویو
جان میکڈونل 1951 میں پیدا ہوئے ، انہوں نے بریونل یونیورسٹی سے گورنمنٹ اور سیاسیات میں گریجویشن کی ، اسکے بعد انہوں نے اپنی ماسٹرز بربک کالج سے سیاسیات اور سماجیات میں کی ۔جان میکڈونل برطانیہ کے لیبر پارٹی کے رکن ہیں اور 1997 سے سے رکن برطانوی پارلیمنٹ ہیں ۔...
انٹرویو ۔ علی رفاعی
ویسر دروقی کوسوو سے تعلق رکھتے ہیں پیشہ کے لحاظ سے وہ ایک تحقیقی صحافت سے
منسلک ہے، اس وقت جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں رہائش پذیر ہے،تحقیقاتی لحاط سے وہ انتہائی سنجیدہ موضوعات پر کام کرتے آرہے ہیں، جس میں مذہبی شدت پسند تنظیموں کی سرگرمیوں پر بہت سے تحقیقی رپورٹ مرتب کرچکے ہیں۔گزشتہ آٹھ سالوں سے اسی شعبہ پر ریسرچ اور ڈاکومنٹری رپورٹ پر کام کرتے آرہے ہیں،ہمگام نیوز کے پڑھنے والوں کیلئے اس کا انٹرویو کیا گیا ۔ سوال : کوسووکی آزادی کی تحریک کے پس منظر سے ہمیں...