جمعه, می 10, 2024

دزآپ

تازہ ترین

سیفیدابہ ڈیم میں ڈوب کر بلوچ نوجوان جانبحق

نیمروز(همگام نیوز ) گزشتہ روز نیمروز کے علاقے سیفدابہ...

کیچ کے علاقے گشکور میں قابض فورسز پر دھماکہ 

    تربت (ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے گشکور میں قابض...

شاید تہران کے حکام کو معلوم نہ ہو، لیکن صوبے کے حکام جانتے ہیں، بلوچستان کی سلامتی صرف عوام ہی برقرار رکھ سکتے ہیں۔...

دزاپ (ھمگام نیوز) بلوچ میڈیا رسانک کے مطابق آج بروز جمعہ بلوچ رہنما مولوی عبدالحمید نے زاہدان کی نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ جبر کا سہارا کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔ بلکن واحد راہ حل یہی ہے کہ مکالمے سے لوگوں کی حمایت حاصل کرنا اور لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر انکی باتیں سننا ہے۔ یہ خطہ ایک قبائلی خطہ ہے جہاں کچھ قبیلے بڑے اور طاقتور ہوتے ہیں اور کچھ چھوٹے قبیلے ہوتے ہیں، لیکن جب بھی بڑے قبیلوں نے چھوٹے قبیلوں پر اپنی بات کو زبردستی ٹھونسنے کی کوشش کی ہے، وہ کامیاب نہیں ہوئے، بلکہ...

ایرانی پولیس نے مسجد کو گھیر ے میں لیکر گارڈ کو گرفتار کرلیا

زاہدان ( ہمگام نیوز ) عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے زاہدان میں مکی مسجد کے ایک گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکار گارڈ کو مار پیٹ بھی رہے ہیں۔ بلوچ کارکنوں نے زاہدان کے تمام لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ شہر کے تمام محلوں سے نکل کر جلد از جلد مکی مسجد پہنچیں اور مکی مسجد پر سکیورٹی فورسز کی طرف سے مسلط کردہ محاصرہ توڑ دیں۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب ایران کے بلوچستان میں سنیوں کے رہنما...

آپ اگرلوگوں کے مسائل حل نہیں کر سکتے تو اقتدار چھوڑ دو، واجہ عبدالحمید اسمائیل زئی

زاھدان (ھمگام نیوز) بلوچ روحانی رہنما واجہ عبدالحمید اسمائیل زئی نے آج مکی مسجد زاہدان میں جمعہ کے خطبے میں کہا کہ ہم زاہدان کے بلیک فرائیڈے جرائم کے سلسلے میں ایک شخص کو سزا سنائے جانے سے مطمئن نہیں ہیں حکام نے بلیک فرائیڈے جرائم کو فقط ایک شخص سے منسوب کیا گیا ہے۔ مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے کہا کہ لوگ سچائی کی وضاحت چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں پر حملہ کرنے اور گولی مارنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ان کے پاس "حکم" تھا اور اس حکم کے پیچھے "بہت سے کارندے تھے۔"...

زاہدان: ایرانی فورسز کےخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، فورسز کی فائرنگ

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج ایک پھر ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان اور خاش میں قابض ایرانی ریاستی دہشتگردی اور مظالم کے خلاف بلوچ عوام ہزاروں افراد کی شکل میں سڑکوں پر نکل آئے. تفصیلات کے مطابق زاہدان میں نماز جمعہ کے بعد زاہدان کے مشہور مکی مسجد کے اطراف سے قابض ایران کے خلاف عوام منظم ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔  مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ایرانی ریاستی دہشتگردی کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرین نے "مرگ بر خامنہ ای" ، "مرگ بر ڈکٹیٹر" کے خلاف...

زاہدان ،منزل آپ میں قابض ایرانی فورسز کی جانب سے بلوچوں کی رہائشی مکانات کی مسماری.

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 20 فروری بروز پیر یکم کو قابض ایرانی فورسز نے زاہدان میں بلوچ شہریوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کرنے کے لیے منزل آپ کے علاقے پر دھاوا بول کر پہلے چھاپے مارے اور متعدد مکانات کو تباہ کرنے کے بعد متعدد احتجاج کرنے والے افراد کو بھی گرفتار کر لیا۔  زرائع کے مطابق فوجی اہلکاروں نے زاہدان شہر کے علاقے منزل آپ میں رہائشی مکانات کو مسمار کرنے کے لیے چھاپہ مارا تاہم انہیں علاقہ مکینوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ خوف و ہراس پیدا کرنے...