زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز اتوار کی صبح کے وقت زاہدان کے علاقے کورین میں سرکال ایریا میں قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی نے دو موٹر سائیکلوں پر ڈرون حملے کرکے چار بلوچوں کی شہید کیا ۔
اس ڈرون حملے ایک بلوچ کی شناخت امیر رضا رخشانی ولد محمد عظیم کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زاہدان کے علاقے شیر آباد کا رہائشی تھا ۔ جبکہ اس ڈرون حملے میں دیگر تین افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے ۔
تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک ان دو موٹر سائیکلوں پر سوار اف...
زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش زاہدان سوشل سکیورٹی ہسپتال کے سامنے چھوڑ دی ۔
اس بلوچ شہری کی شناخت 28 سالہ سعید لجائی ولد خیر محمد ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
مزید اطلاع کے مطابق بدھ کی شام کو نامعلوم مسلح افراد نے سعید کو قتل کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں ڈال کر ان کی لاش زاہدان سوشل سیکورٹی ہسپتال کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے ۔
رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت...
دزاپ(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کی صبح قابض ایرانی خفیہ ادارے نے زاہدان کے علاقے کشاورز میں ایک بلوچ شہری کو تعاقب کے بعد فائرنگ کرکے شہید کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر دزاپ(زاہدان) میں قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے تعاقب کرنے کے بعد فائرنگ کرکے 28 سالہ جلیل باجیزہی ولد عزیز کو شہید کر دیا جو کہ دزاپ کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے جلیل کو ناردکی میں اس کے گھر میں تعاقب کے بعد ان پر...
دزاپ (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق آج بروز بدھ کو زاہدان کے علاقے نبوّت اسٹریٹ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے قتل کرکے آگ لگا دی گئی تھی۔ تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شخص کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق اس شخص کو کسی شخص یا افراد نے قتل کر کے آگ لگا دی تھی، اور آج اس کی لاش مقامی افراد نے برآمد کرکے ہسپتال پہنچا دیا
۔
زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز بدھ کو ایک بلوچ نوجوان قیدی کو پھانسی دے دی گئی جو کہ پہلے قتل کے الزام میں قید تھا ،جسے اسے گزشتہ روز اتوار کو زاہدان سینٹرل جیل کے سولیٹری سیل میں منتقل کر دیا گیا تھا۔
اس بلوچ نوجوان قیدی کی شناخت 21 سالہ مہدی براہوئی ولد جمعہ گل کے نام سے ہوئی جو کہ گرفتاری کے وقت اس کی عمر 17 سال تھی ۔ اور خاش کو رہائشی بتایا گیا ہے ۔
ذرائع نے مہدی کی گرفتاری کے بارے میں کہا کہ اسے 2018 میں 17 سال کی عمر میں...