یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

فوری خبر

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

مچھ، پولیس تھانہ ءِ ￵سرا دستی بمب ارش

مچھ (ہمگام حال) حالانی رِد ءَ ￴ گوستگیں شپ ءَ ￴ پجاہ نیارتگیں سِلاہ بنداں مچھ پولیس تھانہ ءَ ￴گوں دستی بمب ارش ءَ ￴ نشانگ کتگ۔ حالانی رِد ءَ ￴ارش ءَ ￴پد پولیس ءُ دگہ لشکراں دمگ ءَ ￴راہ بستگ ءُ ارش کارانی شوہاز بندات کتگ۔ اے ارش ءِ ￵ ذمہ واری انگت ءَ ￴ہچ سِلہ بندیں گَلاں نہ زرتگ ۔

بلوچ عوام پاکستانی پنجابی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، حیربیارمری

لندن ( ہمگام  نیوز) بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنت کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 1970 کی دہائی میں بلوچ عوام کے خلاف فوجی دھشت گردی کے زریعے آپریشن کیا اور 2009 میں مارو اور ڈمپ پالیسی انہی کے حکومت کے دور میں شروع کی گئی۔ اور جب بھی وہ حکومت میں آتے ہیں وہ بلوچ عوام سے معافی مانگتے ہیں مگر پھر بھی وہ بلوچوں کے خلاف فوجی دھشت گردی اور آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اب آصف زرداری بلوچستان میں ہیں اور سیکیورٹی صورتحال...

لنڈی کوتل میں فائرنگ سے صحافی جبران خلیل جاں بحق

خیبر پختونخوا:( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق معروف صحافی جبران خلیل کو ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ زرائع کے مطابق یہ واقعہ لنڈی کوتل کے علاقے مزارینا میں پیش آیا جب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر خلیل جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ خلیل ایڈووکیٹ سجاد کے ہمراہ کار میں گھر واپس آ رہا تھا کہ ان کی گاڑی خراب ہو گئی۔ ایک اور کار میں سوار حملہ آوروں نے انہیں باہر نکالا اور فائرنگ...

تربت۔ لاپتہ افراد کے لواحقین نے عید الاضحی کے روز شہید فدا چوک پر دھرنا دے دیا۔شام 5:3 بجے ریلی نکالی جائے گی۔

تربت (ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلیدہ سے لاپتہ نوجوانوں مسلم عارف، فتح میار اور آپسر تربت سے لاپتہ جہانزیب فضل کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آج عید کی صبح سے شہید فدا چوک پر دھرنا دیا ہے۔ اس دھرنا میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ بی ایس او کے مختلف دھڑوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان بھی موجود ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے قبل ڈی سی آفس تربت میں بھی پانچ دنوں تک دھرنا دے کر بیٹھے اور انتظامیہ سے اس یقین دہانی پر...

قلات: تعمیراتی کمپنی پر حملہ گاڑیوں سمیت تمام مشینری نزر آتش

ہمگام نیوزڈیسک: قلات کے علاقے ہربوئی سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ کل بروز اتوار کو قلات کے علاقے ہربوئی میں امیری کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کو نشانہ بنایا، حملے میں مسلح افراد نے کمپنی کی تمام گاڑی و مشینریز کو نظر آتش کردیا۔ حملوں کے بعد پاکستانی فوج دیگر فورسز کے ہمراہ بڑی تعداد میں قلات سے مذکورہ علاقوں میں آپریشن کے سلسلے روانہ ہوئی ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے البتہ واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں اس طرز کے حملوں کی ذمہ داری آزادی پسند...