جمعه, می 17, 2024

فوری خبر

تازہ ترین

لکپاس کے قریب کوئٹہ تفتان مرکزی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے نوجوان کو کچل دیا۔

مستونگ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تیز رفتار ٹرالر...

پشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی لاش برآمد

پشین ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ...

لسبیلہ، لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی۔

لسبیلہ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے...

قابض پاکستان کی گدھ فوج میں اختلافات مذید واضح ہونگے،انکشاف

قابض پاکستان کی گدھ فوج میں اختلافات مذید واضح ہونگے،انکشاف ہمگام نیوز : ایک اندازے کے مطابق جب باجوا چند دنوں کے اندر آصف منیر کے اشاروں پر خواجہ آصف کے الزامات کا جواب دیں گے یاد رہے کہ قابض پاکستان کی گدھ میں فوج میں شدید اختلافات ہیں ایک طرف امریکہ لابی تو دوسری طرف چین لابی ایک دوسرے کے خلاف سرگرم ہیں اور گدھ فوج کے سربراہ آصف منیر کے کہنے پر اگر واجہ آصف نے باجوا اور فیض حمید پر الزام لگایا اور انکے خلاف کاروائی کا کہا تو میڈیا رپورٹ کے مطابق چند دنوں میں باجوا کسی یو ٹیوبر...

خاران: بسیمہ روڈ پر سیندک پروجیکٹ کے ٹرالروں پر حملہ۔

خاران: (ہمگام نیوز) خاران بسیمہ روڈ نزد کنری کراس پر قیمتی پتھر لے جانے والے سیندک استحصالی پروجیکٹ کے ٹرالروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ٹرالر کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آج بروز جمعہ شام کے وقت خاران میں بسیمہ روڈ پر کنری کراس سے آگے پرانے لیویز چیک پوسٹ کے قریب ہوا ہے۔ حملے میں مسلح افراد نے قیمتی پتھر لے جانے والے سیندک استحصالی منصوبے کے ٹرالروں پر فائرنگ کیا جس کے نتیجے میں ٹرالر کا ڈرائیور زخمی ہوگیا...

نوشکی میں مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، اسلحہ اور گاڑی چھین کر فرار

نوشکی:( ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نوشکی میں پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہوئے۔ یہ واقعہ کشنگی پولیس چیک پوسٹ نوشکی میں پیش آیا جہاں پر پولیس پر حملہ ہوا۔ مختصر فائرنگ کے بعد مسلح افراد پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے میں کامیاب ہوئے۔ مسلح افراد پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد ان کے اسلحہ و گاڑی لے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تاہم مسلح افراد کے حوالے سے کوئی معلومات حاصل نا ہو سکا۔

کاہان: ڈیتھ سکواڈ کا حملہ، 3 سرمچار شہید

کاہان(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کاہان میں سرکاری حمایت یافتہ مسلح گرو کی جانب سے آزادی پسند مسلح تنظیم کے سرمچاروں پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 سرمچاروں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملے میں شہید ہونے والے سرمچاروں میں بی ایل اے کے شہید فدائی درویش بلوچ کا بھائی بھی شامل ہے۔ تاہم باقی دو سرمچاروں کی شناخت تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقع آج دوپہر ایک بجے کاہان میں پیش آیا ہے، جب آزادی پسند تنظیم کے سرمچار علاقے میں گشت پر تھے کہ پہلے سے گھات لگائے...

فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری کا جرمنی کا دو روزہ دورا، پارٹی کارکنوں اور دیگر سیاسی کارکنوں سے ملاقاتیں

فرینکفرٹ (پ ر) فری بلوچستان موومنٹ کے بانی سربراہ حیربیار مری نے جرمنی کا دو روزہ دورا کیا جس میں انہوں نے جرمنی میں موجود فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنوں سمیت دیگر سیاسی ورکروں سے ملاقاتیں کیں اور سوالوں کے جواب دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ان کے دورہ جرمنی کا مقصد فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنوں اور دیگر بلوچ سیاسی ورکروں سے ملاقات کرنا تھا۔ میڈیا کو جاری اعلامیے کے مطابق انہوں نے کل بروز ہفتے کا دن پارٹی ورکروں سے ایک میٹنگ کے علاوہ جرمنی میں مُقیم دیگر سیاسی ورکروں سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران انہوں نے...