دوشنبه, فبروري 24, 2025

خبریں

تازہ ترین

افغانستان میں عوامی خدمت کے لیے حقیقی حکومت قائم ہو چکی ہے، ملا عبدالغنی

تاشقند:(ہمگام نیوز) افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور...

تربت، ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہوشاب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہوشاب کے مین...

بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے بلوچ...

“سر کتاب اَنت”۔ چیئرمین جاوید بلوچ

سوشل میڈیا پر لسبیلہ یونیورسٹی کی اس ویڈیو میں...

خاران، جبری گمشدگی کے خلاف خاران میں دھرنا پانچویں روز جاری، شہر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال

خاران (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار دو سگے بھائی مبارک علی اور حضرت علی سیاہ پاد کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی جانب سے ریڈ زون پر دھرنا آج چھٹے روز جاری ہے۔ لواحقین سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی اور علاقے کے تمام مکاتب فکر بشمول سیاپاد قومی اتحاد، تاجر و وکلا برادری، زمیندار ایکشن کمیٹی، سیاسی و سماجی طبقوں کی حمایت حاصل ہے۔ ادھر دوسری جانب لواحقین کی اپیل پر شہر میں شٹرڈاون، ہڑتال اور پہیہ جام ہے۔

پسنی سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو لاپتہ کردیا

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر پسنی وارڈ نمبر 6 اور وارڈ نمر5 میں رات گئے مختلف مقامات پر چھاپہ مارا گیا جن میں تین افراد کو جبری طور پر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مذکورہ شخصوں کی شناخت مقبول اکرام، نصیب صوالی اور علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا مظہر ہے۔

دوکی، جھالر کے مقام پر موبائل ٹاور مسلح افراد کے ہاتھوں نظر آتش

دوکی )ہمگام نیوز) دوکی کے علاقے جھالر میں آج نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں ٹاور تباہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام 6 بجے نامعلوم مسلح افراد نے دوکی میں جھالر کے مقام پر قائم ایک موبائل ٹاور پر حملہ کرکے اسے نظر آتش کردیا۔ حملے کے نتیجے میں ٹاور مشینری سمیت تباہ ہوکر ناکارہ ہوگیا۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستانی فوج کی جانب سے جاسوس ٹاور نصب کرنے کی وجہ سے ان ٹاوروں کو اکثر آزادی پسند تنظیمیں نشانہ بناتی ہیں۔ البتہ آج ہونے والے حملے کی ذمہ...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا جاری المیہ

تربت (ہمگام نیوز) عبدالقیوم ولد حبیب جمعہ کی رات 9:00 بجے بلیدہ سے جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ تاحال بازیاب نہیں ہو سکا ہے۔ یہ بلوچستان میں انسانی حقوق کے بگڑتے ہوئے بحران کی ایک اور المناک یاد دہانی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔ صورتحال کی سنگینی کے باوجود انتظامیہ خاموش ہے اور پولیس نے اس کی بازیابی کے لیے کوئی بامعنی کارروائی نہیں کی۔ علاقائی ذرائع اور مقامی لوگوں کا پختہ یقین ہے کہ یہ کارروائی حکومت...

جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف نوشکی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بی وائی سی نوشکی

نوشکی (ہمگام نیوز) بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی زون کیجانب سے میر گل خان نصیر لائبریری تا نوشکی پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں عاصمہ بلوچ کے جبری اغوا، تربت میں ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد کے ہاتھوں اسکالر اللہ داد بلوچ کے ماورائے عدالت قتل اور خاران سے ریاستی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ مبارک بلوچ و حافظ حضرت علی بلوچ کی بازیابی کیلے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے لواحقین ،...