یکشنبه, جون 8, 2025

خبریں

تازہ ترین

پنجگور قابض پاکستانی فورسز کے رستے بمب نصب کرنے کے دوران دھماکہ، وسیم کاشانی شہید

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق  پنجگور کے علاقے...

لسبیلہ، قابض پاکستانی فورسز نے دو نوجوان کو لاپتہ کردیا

لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

پنجگور میں دھماکہ، ایک شخص جانبحق 

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

نظر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے...

کیچ سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی قید سے بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج تربت کیمپ سے ناصرآباد کے رہائشی نعیم مراد ولد محمد مراد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نعیم مراد کو 2017 میں کیچ کے علاقے بالچہ سے قابض پاکستان فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغواء کیا تھا جو تین سال تک پاکستانی اذیت گاہوں تشدد سہنے کے بعد آج کے تربت کے ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

بلوچ خواتین کے تمام مسائل کی جڑیں غلامی کے ذلت آمیز زندگی میں پیوست ہیں۔ دل مراد بلوچ

  کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری نے ”خواتین کا عالمی دن“ کے موقع پر کہا کہ ہر سال آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں بڑے جوش و خروش سے خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا بنیادی مقصد عورتوں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔ خواتین کے لئے الگ سے ایک دن مخصوص کرنا اور خواتین کی طرف مارچ یہ ثابت کرتاہے کہ انسانیت کو برابری کے لئے کئی صدیاں درکار ہیں۔ یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پوری انسانیت کا...

خواتین کسی بھی سماج کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: سہراب بلوچ

  کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی چئیرمین سہراب بلوچ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر خواتین نے اپنے فطری حقوق جدوجہد سے پدرانہ نظام میں ایک مقام بنایا ہےاس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے کم تر نہیں ہے۔اگر خواتین کو ترقی کے مواقع میسر کئے جائیں تو وہ ہر شعبے میں سماج کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ خواتین کسی بھی سماج کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے...

خواتین کے عالمی دن 8مارچ تمام مکاتب فکر کے لوگ بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کریں:نصرالللہ بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )‏ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری اغوا کے خلاف بلوچ اسیران کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین نصرالللہ بلوچ نے وی بی ایم پی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ پر اپنے ویڈیوں بیان جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ عورتوں کے عالمی دن کے موقعے پر بلوچستان کے جبری لاپتہ افراد کے ماؤں ،بیٹیوں اور بیویوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 8 مارچ کو 11 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنک پرسنز کے احتجاجی کیمپ...

طالبان قیدیوں کو رہا کرینگے،بس گارنٹی دے کہ دوبارہ جنگ نہیں لڑینگے:ڈاکٹر اشرف غنی

کابل (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ طالبان قیدیوں کی رہائی روکنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، بس گارنٹی ہونی چاہیے کہ طالبان قیدی دوبارہ جنگ نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے شفاف طریقہ کار تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔ ایسا طریقہ بنایا جائے گا جس سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے اور ی طریقہ جنگ بندی کی وجہ بھی بن جائے۔ طالبان قیادت کی طرف سے گارنٹی ہونی چاہیے کہ...