یکشنبه, جون 8, 2025

خبریں

تازہ ترین

خاران میں عید کے روز جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خاران (ہمگام نیوز) عیدالاضحیٰ کے روز بلوچستان کے علاقے...

پنجگور قابض پاکستانی فورسز کے رستے بمب نصب کرنے کے دوران دھماکہ، وسیم کاشانی شہید

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق  پنجگور کے علاقے...

لسبیلہ، قابض پاکستانی فورسز نے دو نوجوان کو لاپتہ کردیا

لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

پنجگور میں دھماکہ، ایک شخص جانبحق 

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

کابل میں ایک تقریب پر دہشت گردوں کا حملہ میں 27 افراد ہلاک، صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے

کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح دہشت گردوں نے حملہ کرکے 27 افراد کو قتل کردیا۔ صدارتی امیدوار عبد اللہ عبد اللہ کی زیر صدارت ایک تقریب میں حملے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جبکہ 52 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے میں چھوٹے بڑے اسلحہ کے علاوہ راکٹ بھی استعمال کئے گئے۔ فائرنگ اور راکٹ فائر کرنے کے نتیجے میں 27 شرکا جاں بحق اور 52 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ تقریب سیاسی رہنما عبدالعلی مزاری کی برسی کی یاد میں منعقد کی جارہی تھی۔ پچھلے سال بھی اسی تقریب پر...

جبری اغواء کے شکار بلوچ فرزندوں کے لواحقین کے احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور ریاستی کوشش

کراچی(ہمگام نیوز) قابض ریاستی فوج اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری اغواء کے شکار بلوچ فرزندوں کے لواحقین نے کل سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا تھا جو تاحال جاری ہے۔ اس احتجاج کو سبوتاژ کرنے کے لئے ریاستی زر خرید جماعت، جماعت اسلامی کو ایک دفعہ پھر احتجاج میں خلل ڈالنے کے لئے کراچی پریس کلب بھیجا گیا ہے جو نام نہاد کشمیر ریلی کا انعقاد کررہی ہے۔ جماعت اسلامی کے ریاستی کرایہ پر دستیاب افراد کے ساتھ احتجاج پر بیٹھے لواحقین کو خوف زدہ کرنے کے لئے پولیس، رینجرز اور خفیہ...

پاکستان عورتوں کے خلاف تعصب رکھنے میں بد ترین ملک قرار، 99.81 فیصد خواتین تعصبات کا شکار

اسلام آباد (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق پاکستان عورتوں کیخلاف دنیا کا بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ 99.81 فیصد خواتین تعصبات کا شکار ہورہی ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق دنیا میں 90 فیصد ایسے مرد ہیں جو عورتوں کے خلاف تعصبات رکھتے ہیں اور 86 فیصد ایسی عورتیں ہیں جو عورت کے خلاف کم از کم کسی ایک تعصب کا شکار ہیں۔ جبکہ پاکستان اس حوالے سے بد ترین ملک ہے جہاں 99.81 فیصد افراد عورتوں کے بارے میں کم از کم کوئی ایک تعصب رکھتے ہیں۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی...

شہید رحمدل بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں: ترجمان بی این ایم

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے رحمدل بلوچ کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہید رحمدل بلوچ بی این ایم کے دیرینہ اور مخلص ساتھی تھے۔ وہ کیچ دمگ کے قائم قام صدر تھے۔ انہیں مغربی بلوچستان میں شہید کیا گیا۔ شہید رحمدل بلوچ نے بی این ایم میں 2008 کواپنے سیاسی سفرکاآغاز کیا تھا۔ انہوں نے شہید رزاق گل، شہید سلیمان بلوچ جیسے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مل کر کیچ، کولواہ اور گورکوپ جیسے علاقوں میں پارٹی کو فعال بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ترجمان نے کہا کہ حق...

کرونا وائرس کسی امریکی حیاتیاتی حملے کا نتیجہ ہوسکتا ہے:ایرانی کمانڈر

تہران( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق ایران نے کرونا وائرس کو امریکا کی سازش قرار دے دیا، ایرانی کمانڈر کا کہنا ہے کہ وائرس کسی امریکی حیاتیاتی حملے کا نتیجہ ہو سکتا ہے، مقصد ایران اور چین کو نقصان پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اسلامی ملک ایران نے اس جان لیوا وائرس کا پھیلاو کو امریکا کی سازش اور حملہ قرار دے دیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کرونا وائرس کسی امریکی حیاتیاتی حملے کا نتیجہ ہو سکتا ہے،...