یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

امیر بخش کے اغواء کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج کا اعلان

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  کوئٹہ کے علاقے سریاب سے نامعلوم افراد نے ایم این سی ایچ پروگرام کے کوآرڈینیٹر کو اغواء کرلیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سمیت ڈاکٹر وں اورپیرا میڈیکس کی تنظیموں نے چوبیس گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مغوی ڈاکٹر کو بازیاب نہ کرایا گیا تو صوبے میں جاری پولیو اور خسرہ مہم سمتی نجی اور سرکاری ہسپتالوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق محکمہ صحت کے ایم این سی ایچ پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر امیر بخش کو سریاب روڈ پر محکمہ صحت کے دفتر کے سامنے سے اغواء کیا گیا۔امیر...

پنجگور ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ ایک ہلاک 7 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز )ضلع پنجگور میں ایف ڈبلیو او کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ سے ڈارائیور جاں بحق اور سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کی رات کو پنجگور کے علاقے سبز آب میں عسکری تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آڑگنائزیشن کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے باعث ٹائر برسٹ ہوگئے اور گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں ڈرائیور سپاہی حورام جاں بحق جبکہ سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر ایف سی ، لیویز اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے ۔جاں بحق ہونے والے ڈارئیور اور زخمیوں کو ابتدائی...

بی این ایف کال پر بلوچستان میں مکمل شٹرڈاؤن و پہیہ جام

کوئٹہ(ہمگام نیوز )یاستی فورسز کی جانب سے بلوچ لاپتہ فرزندوں کی لاشوں کی برآمدگی اور آپریشنوں کے خلاف آج 15 اپریل کو بلوچ نیشنل فرنٹ (بی این ایف) کی جانب سے بلوچستان میں مکمل پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔13 اپریل کو کیچ کے علاقے گیبن میں فورسز کی جانب سے آپریشن میں ایک معذور شخص حیات بلوچ کو شہید کرنے کے بعد دیگر چار بلوچ فرزندوں کی لاشیں ایف سی نے سول ہسپتال پہنچا دی تھیں جس کے خلاف بی این ایف کی کال پر مقبوضہ بلوچستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام رہی۔ واضح رہے کہ...

فورسز کی تربت میں کارروائیاں قابل مذمت ہیں.بی آر پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ فورسز کی تربت میں کارروائیاں قابل مذمت ہیں گزشتہ روز فورسزنے تربت کے علاقے کیچ میں گیبن کوگھیرے میں لے کر شہید اسلم بلوچ کے گھر میں زبردستی گھس کر شہید اسلم شہسوار کے چھوٹے بھائی حیات شہسوار کو شہید کردیایہ دعویٰ کیا گیا کہ مزاحمتی تنظیم کے ایک رکن کو مارا گیا پورا علاقہ جانتا ہے کہ شہید حیات کافی عرصے سے معزور تھے اور ویل چیر کے سہارے پر تھے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کارروائی کے دوران دیگر جن...

کیچ دو سیکورٹی فورسز کو ہلاک کیا.بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں ایف سی کی چوکی کے سامنے پہرہ داروں پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔