یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

پنجگور، چیک پوسٹ پرحملہ ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور نامعلوم افراد کا سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ ایک اہلکار جان بحق دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے نوک آباد تسپ میں واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے راکٹوں اور دیگرآتشیں اسلحہ سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں محمد یوسف نامی ایک جوان جان بحق ہوگیا جبکہ دیگر دو اہلکار شوکت اور قاسم زخمی ہوگئے

ہمگام ویب سائٹ کو پاکستان کی جانب سے ہیک کرنے کی ناکام کوشش

کوئٹہ( ہمگام ویب ڈیسک) آن لائن نیوز ویب سائٹ ’’ہمگام نیوز‘‘ کو پاکستانی ہیکروں کی جانب سے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی جس میں ناکام ہوئے واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بلوچ اور بلوچستان پہ قابض پاکستان کی مظالم کے خلاف دنیا کے مہذب اقوام کو آگاہ کرنے کی پاداش میں دیگر بہت سے بلوچ ویب سائٹس کو پاکستان نے اپنے یہاں پہ بند کیا ہے اور ساتھ ہی سوشل میڈیا میں بہت سے پیجز کو بھی بند کروا دیا ہے ۔ لیکن آج کے تیز ترین ابلاغی دنیا میں پاکستان بلوچوں کی آواز کو دبانے...

اتھل، پاکستان کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

اتھل(ہمگام نیوز) پاکستان فضائیہ کا جنگی میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔  فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے سونمیانی میں گرکرتباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

’تہران حکومت اور جرمن آمر ہٹلر کی پالیسیاں ایک جیسی‘، نیتن یاہو

ہمگام نیوز۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے دوسری عالمی جنگ کے دوران لاکھوں یہودیوں کے قتل عام کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور جوہری معاہدے کے حوالے سے عالمی طاقتوں کے موقف کو غلط قرار دیا ہے۔ نیتن یاہو نے تہران حکومت کی پالیسیوں کو ہٹلر کے آمرانہ دور کی پالیسیوں سے مماثل قرار دیا ہے۔ اُن کے بقول ایران کی خارجہ سیاست نازیوں کی مخالفین کو تعاقب اور جبر و تشدد کا نشانہ بنانےکی پالیسیوں سے مطابقت رکھتی ہے۔ ٹیلی وژن پر اپنے ایک خطاب میں انہوں نے مزید کہا...

خاران، اسلحہ کی زور پر ایک شخص اغواء

خاران(ہمگام نیوز)  خاران، نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کی زور پر ایک شخص کو اغواء کر لیا جبکہ فائرنگ کر کے مغوی کے بھائی کو شدید زخمی کردیا ،تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات خاران شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے خاران کے رہائشی حافظ احمد کے ان کے گھر کے دروازے پر اسلحہ کی زور پر اغواء کر لیا جبکہ مغوی کے بھائی سردار نامی شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کرنے کے بعد مغوی حافظ احمد کو ساتھ لے کر فرار ہوگئے، دونوں بھائی جمعیت علماء پاکستان جے یو پی کے صوبائی نائب صدر حافظ مرتضیٰ...