چهارشنبه, نوومبر 13, 2024

خبریں

تازہ ترین

شال: بلوچ طلباء کے خلاف ریاستی جبر، بی ایم سی کالج میں پولیس کا دھاوا اور گرفتاریاں

شال:(ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق بلوچستان مقبوضہ بلوچستان کے...

خاران میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاع کے خاران کے علاقے...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سوڈان جنگ پر کارروائی زیرِ غور

نیویارک (ہمگام نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں...

ایران کی جوہری تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ حملوں کے خطرے میں ہیں : اسرائیل

تل ابیب (ہمگام نیوز)اسرائیل کے نئے وزیر دفاع یسرائیل...

ایک ہفتے میں دس بلوچوں کی لاشیں برآمد ہوئی.بی این ایم

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی جانب سے بلوچ نسل کشی میں تیزی کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسز نے یکم مئی کو لاپتہ امیر بخش ولد کرم خان اور محمد جمعہ ولد حکیم کی لاشیں پھینکیں جنہیں انتیس اپریل کو مشکے گورکھائی سے اغوا کیا گیا تھا، ان کے ساتھ اغوا کئے گئے تین بلوچ فرزند تاحال لاپتہ ہیں۔ مشکے جیبری میں 29 اپریل کو دو نہتے بلوچوں عبدالحئی اور خان جان کو اغوا کرکے اگلے روز انکی لاشیں پھنکی گئیں۔ اسی ہفتے گورجک مشکے سے بی این...

بی ایل اے کی جنوری تا مارچ سہ ماہی دک بلوچستان بھر میں تقسیم

گوادر( ہمگام نامہ نگار)13 جنوری2015: لورالائی کے علاقے میختر میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو چاروں طرف سے گھیر کر حملہ کیا جسمیں دس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔14جنوری2015: رکھنی کے علاقے میں کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔16جنوری2015: مشکے کے علاقے گجر میں پاکستانی فورسز کے کانوائے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کیے۔17جنوری2015: قلات کے علاقے نیمرغ میں بلوچ مخالف ڈیتھ سکواڈ کے کارندے رحیم ساسولی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا۔20جنوری2015: چمالنگ کے علاقے کھجا میں کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کرکے دو ٹرکوں...

عرفی نواب کا ہماری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اپنے بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عرفی نواب کا ہماری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ترجمان نے کہا کہ ہمارے دوست تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) نے تحقیق کیے بغیر جو الزام لگایا ہے یہ دراصل انہی کا اپنا رکن ہے اور وہی اسکے ذمہ دار ہیں اور وہ خود ایسے معاملات کو ڈیل کریں۔ اس مسئلے میں مفروضوں پر مبنی قیاس آرائیاں کرکے بی ایل ایف کا نام لینا ایک نیک شگون نہیں ہے۔ لندن میں...

قلات سے ایک لاش برآمد

قلات(نمائندہ ہمگام) قلات کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔  شناخت کے لیئے ہسپتال لایا گیا ہے مگر ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔

پارلیمنٹ اقتدار کے ہوس رکھنے والوں نے کامریڈ فدا ءکو شہید کیا۔بی ایس ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے شہید کامریڈ فدا بلوچ شہید حفیظ قمبرانی شہیدشاہ زمان کرد شہید نصیب اللہ بلوچ شہید بابو بگٹی شہید موران بگٹی کو یا د کرتے ہوئے انہیں بلوچ راہ نجات کی جدوجہد میں غیر معمولی قربانی اور بے لوث جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ کسی کو شہید کرکے جدوجہد آذ ادی کے تسلسل کو توڑا نہیں جاسکتاشہید فدا سے لے کر آج تک ریاست ہزاروں بلوچ فرزندون اور وطن کے بہادر سپوتوں کو شہید کرکے بلوچ جہد آزادی...