یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

تربت میں سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے میں سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ تربت کے علاقے ہوشاب میں سڑک کنارے ہوا۔نامعلوم افراد نے وہاں دیسی ساختہ بم نصب کیاتھا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔

حب کوسٹ گارڈ زکیمپ پر دستی بم حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ اتوار کی شب بلوچ سرمچاروں نے حب شہر میں پاکستانی کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں دو اہلکار زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

حب،کوسٹ گارڈ کیمپ پہ حملہ

حب(ہمگام نیوز) ۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق بلوچستان کے صعنتی شہر حب چوکی میں قائم پاکستان کوسٹ گارڈ کے کیمپ پہ نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع تاحال معصول نہیں ہوئی ہے

دھماکے کے بعد وائٹ ہاوس کو بند کردیا گیا، صدر اوبامہ محفوظ

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکی صدر براک اوباما کی رہائش گاہ وائٹ ہاوس میں دھماکے  کے بعد پورے علاقے کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق زوردار دھماکے کی آواز وائٹ ہاوس کے جنوبی لان کے قریب سنی گئی ہے جس کے بعد وائٹ ہاوس کو بند کردیا گیا اور دھماکے کی تفتیس شروع کردی گئی ہے۔ دھماکے کے وقت امریکی صدر براک اوباما اور ان کی فیملی وائٹ ہاوس میں موجود ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے تھے تاہم دھماکے کے وقت وہ جنوبی لان میں موجود نہیں تھے۔ امریکی...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز ہوشاب اور تیجابان کے درمیان گوندسرین کے علاقے میں ایف ڈبلیو او کے کانوائے پر خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے 5 اہلکار ہلاک اور ایک گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی ایک روز قبل بھی اسی علاقے میں ہمارے سرمچاروں نے روڈ پر کام کرنے والی ٹریکٹر مشین کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنایاتھا ۔ جبکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ...