یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

17 مارچ کو شہدائے ڈیرہ بگٹی کے موقع پر شٹرڈاون ہڑتال کی جائے۔ بی آر پی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی کہا ہے کہ بچو ں کے قلم سے خوفزدہ ہو کر ریاست نے بلوچستان کے طول و عرض میں آپریشن تیز کر دیا ہے آواران کے علاقے گشکور کے امتحانی مرکز میں چھاپہ مارکر 30 سے زائد طلباء کواغواء اور بیشترکوزخمی کرنے کے بعد گھروں کو نذرآتش کرنا اس کا تسلسل ہے ان خیالات کا اظہار اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز آواران کے علاقے گشکور میں ریاستی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھروں کو نظر آتش کیا اور امتحانی...

بی ایل اے اور بی این ایل ایف کی مشترکہ پالیسیاں مرتب کرنا ناگزیرہوچکا ہے۔ کمانڈر عبدالستار بلوچ

بلوچ قومی تحریک آزادی کے موجودہ غیر سنجیدہ روش اور غیر سیاسی اعمال سے روز بروز قومی تحریک کا گراپ گرتا چلا جارہا ہے۔ سنجیدہ قیادت کو انقلابی کردار ادا کرنا ہوگا۔ بلوچ گوریلا کمانڈر عبدالستار بلوچ۔ ہمگام نیوز- بلوچ قومی آزادی اوربلوچ سیاست کے حالیہ منظرنامے کو دیکھ کر چند قوتوں کی جانب غیر انقلابی اقدامات اور رد انقلابی روش سے بلوچ عوام میں متاثر کن حد تک مایوسیت پھیل رہی ہے ان کی رد انقلابی اقدامات سے بلوچ معاشرہ ایک ایسی کیفیت میں مبتلا ہے جس سے عام لوگ ڈر،خوف اور سراسیمگی کے اس عالم میں آزادی کے...

زاہد بلوچ کی گرفتاری کو سال مکمل، بی این ایف کا ہڑتال کی کال

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 18 مارچ 2015 کو بی ایس او آزاد کے چیئر مین زاہد بلوچ کی گرفتاری کو ایک سال پورا ہونے پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال اور کراچی میں احتجاجی ریلی کی کال دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بلوچستان پر جبری قبضہ سے لیکر آج تک بلوچ قوم کو غلام رکھ کر مختلف حیلے بہانوں سے جبر و استبداد جاری رکھا ہو اہے ، نئی صدی کے اوائل میں اس میں بھر پو ر شدت لائی گئی جس میں ایک عام بلوچ سے لیکر بلوچ طلباءو...

کوہلومیں فورسزکی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہ اہے کہ ہفتہ کو ہمارے سر مچاروں نے کوہلو کے علاقے فاضل کیل کے قریب ایف سی کے سیکورٹی پر باہر کھڑے ہوئے سنتری کو خود کا ر ہتھیاروں نے نشانہ بنا کر ہلا ک کردیا یہ بات انہوں نے سیٹلائٹ فون کے زریعے این این آئی بتائی انہوں نے کہا کہ اس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے ۔ ہماری اس طرح کی کارروائیاں وطن کی آزدی تک جاری رہے گی۔

انفرادیت اور شخصی ابھار انقلابی عمل نہیں۔ بی این ایم شہید غلام محمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ نیشنل موومنٹ (شہید غلام محمد)کے مرکزی ترجمان اپنے جاری کردہ بیان میں تحریک آزادی کی وسعتوں پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بنیادی بات تحریک کے روح کو بلوچ قوم کے تمام پرتوں کی جڑت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔خطے کی تبدیل ہوتی صورتحال پر خطر اور ساتھ ہی نازک و گھمبیر بھی ہیں۔ مختلف طا قتوں کی باہمی مفادات و باہمی چپکلش بھی عروج پر ہیں۔ حالات و واقعات کو سمجھنا نہ صرف ضروری ہے بلکہ ان پر پُرمغز اور سائنسی انداز میں تجز یہ کرنا بھی بے حد ضروری ہے۔ تحریک کے اصل وارث...